"شیخ ابو سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ے \1
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 72:
انھوں نے شریعت وطریقت کے جامع افراد تیار کرنے کے لیے نہایت منصوبہ بندی اور پلاننگ کے ساتھ1993ء میں [[خانقاہ عارفیہ]] کے احاطے میں [[جامعہ عارفیہ]]<ref>{{Cite web |url=http://www.jamiaarifia.com/ |title=جامعہ عارفیہ |access-date=2016-08-06 |archive-date=2019-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191205222543/http://www.jamiaarifia.com/ |url-status=dead }}</ref> کی بنیاد رکھی جو دراصل ایک علمی<ref>[http://dailyaag.com/phase2/جامعہ-عارفیہ-میں-طلبہ-کا-عظیم-الشان-تعل/ طلبہ کی کارکردگی]</ref>، فکری، اصلاحی اور انقلابی وتعمیری مشن سے عبارت ہے-<ref>[https://plus.google.com/103214145382951093379/posts/JKYLeqz2YPr شیخ الازہر سے ملاقات]</ref>
=== دینی و سماجی خدمات ===
آپ [[جامعہ عارفیہ]] کی تعمیرو ترقی کے علاوہ [[خانقاہ عارفیہ]] سے مختلف دینی محافل<ref>[http://islamtimes.org/ur/doc/news/463864/ ورک شاپ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> کا انعقاد کرتے ہیں، دیگر درجنوں مدارس کی سرپرستی، اعانت اور مشاورت بھی آپ کے کارناموں میں شامل ہیں- مختلف مقامات پر مساجد کی تعمیر وسرپرستی اور ائمہ ومدرسین کی تقرری سے بھی خاص شغف ہے- جگہ اور ماحول کے مطابق مختلف مقامات پر ائمہ و معلمین اور دعاۃ ومبلغین کو بھیجتے ہیں تاکہ ابتدائی اور بنیادی سطح پر تعلیمی ، تعمیری، اصلاحی اور دعوتی مشن کا میابی کے ساتھ آگے بڑھ سکے- آپ نے رفاہی، تعلیمی، دعوتی اور اصلاحی خدمات سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے 2004ء میں [[شاہ صفی میموریل ٹرسٹ]] <ref>[{{Cite web |url=http://shahsafimemorialtrust.com/ |title=شاہ صفی میوریل ٹرسٹ] |access-date=2016-08-06 |archive-date=2019-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191205222622/https://www.shahsafimemorialtrust.com/ |url-status=dead }}</ref> کے نام سے ایک غیر حکومتی تنظیم قائم کی۔اس وقت تنظیم کے تحت '''خانقاہ عارفیہ ویلفیئر سوسائٹی''' سمیت کئی ذیلی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔]]جامعہ عارفیہ[[اور اس کی مختلف شاخیں بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام چل رہی ہیں۔
=== علمی و ادبی خدمات ===
انھوں نے 2008ء میں [[شاہ صفی اکیڈمی]] قائم کی، جس کا مقصد تحقیق و تدوین، تخریج وترجمہ اور تسہیل و تشریح کے ساتھ جدید طرز پرتصوف وسلوک کی قدیم کتابوں کی اشاعت اورجدیدعلمی وفکری اور عوامی و اصلاحی صوفیانہ لٹریچر کوعام کرناہے ۔