"ہسپانیہ میں سابقہ مساجد کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ے \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 29:
|ابتدائی آٹھویں صدی
|1236
| [[فتح اندلس]] کے بعد (710~)، قرطبہ کے سابقہ اہم ویزگوتھک چرچ کا مقام سات عشروں تک مسلمانوں اور مسیحیوں کے مابین تقسیم اور مشترک تھا۔ بعد میں [[عبد الرحمٰن الداخل]] نے مسیحی حصہ خریدا اور 785ء میں عظیم مسجد تعمیر کی۔ <ref name="L. M">{{Citation |author=L. M. |title=La basílica de San Vicente Mártir, la primacía de lo cristiano |publisher=[[ABC (newspaper)|ABC]] |url=http://sevilla.abc.es/cordoba/20140227/sevi-basilica-vicente-martir-primacia-201402262131.html |date=فروری 27, 2014 |access-date=2020-07-12 |archive-date=2019-03-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190329134918/https://sevilla.abc.es/cordoba/20140227/sevi-basilica-vicente-martir-primacia-201402262131.html |url-status=dead }}</ref> نویں اور [[دسویں صدی]] میں اس میں کئی بار توسیع ہوئی، اس کی حتمی توسیع [[دسویں صدی]] میں [[محمد بن ابی عامر المنصور]] کے دور میں ہوئی۔ مسیحیوں کے 1236ء میں قرطبہ پر قبضہ کرنے کے بعد، [[تاج قشتالہ]] کے شاہ فرڈینینڈ سوم نے مسجد کو گرجا میں تبدیل کیا۔ بعد میں ، پرانی مسجد کے مرکز میں ایک گرجا گھر بنایا گیا تھا، جو مسجد-گرجاگھر کی موجودہ تشکیل ہے۔ یہ [[نویں صدی]] کے آس پاس یہ [[مسجد الحرام]]، [[مکہ]] کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد تھی، تاہم [[سلطان احمد مسجد]]، [[استنبول]] 1588ء میں تعمیر ہونے بعد اس کی یہ حیثیت ختم ہو گئی۔ اس کا کل رقبہ {{تحویل|23,400|m2|ha|lk=in}} اور اس میں 32،000 سے 40،000 نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔ موجودہ مسجد کے ڈھانچہ کی تاریخ 784ء سے 987ء تک ہے۔<ref name="a1" />
|<ref name="a1" /><ref name="a2">{{cite web |title=Magnificent Mosques of Spain |url=https://www.halaltrip.com/other/blog/mosques-of-spain/ |website=halaltrip.com |accessdate=27 ستمبر 2018}}</ref>
|-