"حاشیہ پن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
[[فائل:HomelessParis 7032101.jpg|تصغیر|دائیں|300px|[[پیرس]] میں گھر کی بنیادی سہولت سے محروم ایک آدمی۔]]
'''حاشیہ پن'''، '''سماجی حاشیہ پن''' {{دیگر نام|انگریزی=marginalisation}} یا سماجی استثنائیت {{دیگر نام|انگریزی=social exclusion}} ایک سماجی عدم مساوات، پچھڑاپن اور سماج مین دستیاب عام فوائد سے محرومی ہے۔<ref>{{cite journal | url=http://www.gsdrc.org/document-library/social-exclusion-and-social-solidarity-three-paradigms/ | title=Social Exclusion and Social Solidarity: Three Paradigms | author=Silver, Hilary | journal=[[انٹر نیشنل لیبر ریویو]] | year=1994 | volume=133 | issue=5–6 | pages=531–78 | access-date=2019-09-16 | archive-date=2021-08-23 | archive-url=https://web.archive.org/web/20210823234315/https://gsdrc.org/document-library/social-exclusion-and-social-solidarity-three-paradigms/ | url-status=dead }}</ref> یہ اصطلاح بطور خاص [[یورپ]] میں کثیر الاستعمال ہے اور کا آغاز [[فرانس]] میں ہوا تھا۔ اس کا مختلف شعبہ جات میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے کہ [[تعلیم]]، [[عمرانیات]]، [[نفسیات]]، [[سیاست]] اور [[معاشیات]]۔<ref>Peace, R., 2001. Social exclusion: A concept in need of definition?. Social Policy Journal of New Zealand, pp.17-36.</ref>
 
سماجی حاشیہ پن ایک طریقۂ کار ہے جس میں افراد پر مختلف حقوق، مواقع اور وسائل پر یا تو مکمل روک لگی ہوتی ہے یا پھر انھیں ان تک مکمل رسائی نہیں ملتی، جو عام طور سے سماج کے دوسرے زمروں کے لوگوں کو آسانی سے مہیا ہوتے ہیں۔ یہ وہ سہولتیں ہوتی ہیں جو سماجی یکجہتی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہیں اور سماج کے اس حلقے میں انسانی حقوق کے لیے ضروری ہوتے ہیں<ref>{{cite web|url=http://www.adler.edu/page/institutes/institute-on-social-exclusion/about|title=About|publisher=Adler University |work= Institute on Public Safety and Social Justice}}</ref> (مثلًا گھر کی تعمیر یا گھر کی ملکیت، ملازمت، صحت کی دیکھ ریکھ، شہری معاملات میں گفت و شنید، جمہوری شراکت داری اور قانون کی پاسداری) ۔