"خالد محمود سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں, == حوالہ جات ==, انھوں, اور؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
انھوں نے 1976ء میں [[چانڈکا میڈیکل کالج]] سے تعلیم حاصل کی اور 1984ء میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ سرمست اورینٹل کالج لاڑکانہ سے اسلامی ثقافت میں پوسٹ گریجویٹ تعلیم مکمل کی اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، <ref>{{حوالہ ویب |title=:: International Islamic University, Islamabad :: IIUI |url=https://iiu.edu.pk/default.htm |access-date=2021-11-12 |website=iiu.edu.pk |archive-date=2021-11-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211109074531/https://iiu.edu.pk/default.htm |url-status=dead }}</ref> اسلام آباد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی [[اسلام آباد]] سے اپنی دینی تعلیم مکمل کی۔ سومرو نے [[جامعہ الازہر|الازہر یونیورسٹی]] ، [[مصر]] سے ڈگری حاصل کی، جہاں وہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، جد الحق کے طالب علم تھے۔ 
== کیرئیر ==
ان کے والد کا تعلق ایک اسلامی اور سیاسی جماعت سے تھا جسے [[جمیعت علمائے اسلام (ف)|جمعیت علمائے اسلام]] [[پاکستان]] کہا جاتا ہے۔ 1988ء میں، ان کا سیاسی کیریئر اس وقت شروع ہوا جب وہ [[جمعیت علمائے اسلام (س)|جمعیت العلمائے اسلام [سندھ]]] میں سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ متعدد مواقع پر وہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے امیدوار رہے۔ انھوں نے [[ایوان بالا پاکستان|سینیٹ آف پاکستان]] میں [[سندھ]] سے [[جمیعت علمائے اسلام (ف)|جے یو آئی-ف]] کے [[سینیٹ]]ر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ <ref>{{حوالہ ویب |title=Dr. Khalid Mehmood Soomro |url=http://senate.gov.pk/en/profile.php?uid=40 |access-date=21 January 2016 |website=Senate of Pakistan. |publisher=Government of Pakistan}}</ref> سومرو نے المحمود سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے نام سے ایک فلاحی تنظیم قائم کی۔