"روبینہ عرفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں, انھیں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 46:
2004ء میں روبینہ عرفان نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ بلوچستان یونائیٹڈ خواتین فٹ بال کی بنیاد رکھی اور [[قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ|پاکستانی خواتین کی فٹ بال چیمپئن شپ]] میں ٹیم کو شامل کیا۔ وہ 2005ء میں اپنے قیام کے بعد سے [[پاکستان فٹ بال فیڈریشن]] کے شعبہ خواتین کی صدر بھی رہ چکی ہیں انھوں نے [[پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم|پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم]] کے آغاز اور ترقی کی حمایت کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|last=Hennies|first=Rainer|title=Pakistan's women – grand debut despite results|url=https://www.fifa.com/mm/document/fanfest/magazine/magazine10-06p.4en_3504.pdf|archiveurl=https://web.archive.org/web/20151121112147/http://www.fifa.com/mm/document/fanfest/magazine/magazine10-06p.4en_3504.pdf|archivedate=21 November 2015|publisher=[[FIFA]]|accessdate=13 February 2016|pages=48–49|date=October 2006}}</ref>
 
روبینہ عرفان کو 5 اگست 2022ء کو انھیں وزیر اعظم کی اسپیشل اسسٹنٹ کے عہدے پر تعینات کیا گیا<ref>{{Cite web |url=https://cabinet.gov.pk/SiteImage/Misc/files/Latest%20News%202022/noti-sapm-rubina-irfan-05-08-22.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2023-03-05 |archive-date=2023-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230305234245/https://cabinet.gov.pk/SiteImage/Misc/files/Latest%20News%202022/noti-sapm-rubina-irfan-05-08-22.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
روبینہ عرفان کو پاکستان ایسوسی ایشن خواتین کی کمیٹی لے لیے خواتین ٹیم کا مینیجر اور چیئرمین مقرر کیا اور اسلامی خواتین کی فٹ بال کانفرنس جو دوحہ (قطر) میں ہوئی اس نے فٹ بال کی ترقی کے لیے تجاویز پیش کیں اور اس کے بعد چوتھا اسلامی خواتین کا سمپوزیم تہران (ایران) بھی اس کی شرکت کا باعث بنا۔