"علی عباس (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں, ڈراما, اور, لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 91:
 
== ذاتی زندگی ==
علی عباس کی والدہ [[صبا حمید]] ایک پاکستانی اداکارہ ہیں، جو سابقہ ​​شادی سے اداکار گلوکارہ فریس شفیع اور اداکارہ گلوکارہ [[میشا شفیع]] کی والدہ بھی ہیں۔ [[صبا حمید]] کالم نگار [[حمید اختر]] کی بیٹی بھی ہیں۔ علی عباس کے والد [[وسیم عباس]] ہیں<ref>{{Cite web|url=http://www.hipinpakistan.com/news/1148635|title=''Ali Abbas and Sonya Hussain to Appear in Serial Kisay Chahoon''|access-date=2020-11-30|archive-date=2020-10-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20201022000230/https://www.hipinpakistan.com/news/1148635|url-status=dead}} hipinpakistan.com Retrieved 2016-5-27</ref> جو [[عنایت حسین بھٹی]] کے صاحبزادے ہیں۔ علی عباس کے کزن [[آغا علی]] اور علی سکندر بھی اداکار ہیں۔
 
علی عباس نے سال 2012ء میں حمنا علی سے شادی کی، یہ شادی اداکار بننے سے پہلے ہوئی، بعد میں علی عباس انڈسٹری میں شامل ہوئے اور اداکار بنے۔