"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہیں،, جا سک\1
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 70:
 
== غریبوں کی غربت اور امیروں کی غربت ==
عالمی اداروں (بشمول [[عالمی مخزن|عالمی مخزن (The World bank)]]) اور مختلف حکومتوں کے اعداد و شمار اور تعریفیں غربت کے بارے میں ایک نہایت عجیب صورت حال پیدا کرتی ہیں<ref>The World Bank overview of poverty; [http://web.worldbank.org/WBSITE/EXTERNAL/TOPICS/EXTPOVERTY/EXTPA/0,,contentMDK:20153855~menuPK:435040~pagePK:148956~piPK:216618~theSitePK:430367,00.html Understanding Poverty] {{Webarchive|url=https://archive.ph/20050222000000/http://web.worldbank.org/WBSITE/EXTERNAL/TOPICS/EXTPOVERTY/EXTPA/0,,contentMDK:20153855~menuPK:435040~pagePK:148956~piPK:216618~theSitePK:430367,00.html |date=2005-02-22 }}.</ref>{{ڑ}}۔ ایک غریب کے لیے غربت یہ ہے کہ اس کو دن میں ایک وقت کا کھانا مشکل سے میسر آتا ہو جبکہ ایک امیر کے لیے غربت یہ ہے کہ وہ روزانہ [[غذایت]] سے بھر پور [[متوازن غذا]] اور اعلی کھانے مشکل سے کھا سکتا ہو۔
 
غربت کی پیمائش کو مقامی سطح پر ناپنے کا ایک پیمانہ [[عتَبہ غربت|عتبۂ غربت (poverty threshold)]] کو مقامی صورت حال کے مطابق لاگو کر کہ بنایا جاتا ہے۔ اس طریقے کے مطابق ایک [[عتَبہ غربت|خط غربت]] یا [[عتَبہ غربت|غربت کی لائن]] مقرر کر دی جاتی ہے اور پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کسی فرد (یا کسی معاشرے میں اس کے افراد) کا مقام اس خط یا حد (یعنی [[عتَبہ|تھریشولڈ]]) سے کیا نسبت رکھتا ہے، گویا یوں کہ لیں کہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ فرد یا افراد، اس خط سے نیچے ہیں، برابر ہیں یا اوپر ہیں۔ اب اگر ایک [[انسان]] ([[مرد]] یا [[عورت]]) کی [[آمدن]] اس خط سے نیچے ہے تو وہ بجا طور پر غریب کہلانے کا حقدار ہے، یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ اس خط غربت کا مقام [[وقت]] کے پیمانوں پر تو تبدیل ہوتا ہی ہے؛ جگہوں، ممالک اور اقوام کے لحاظ سے بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے۔