"مظاہر علوم وقف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 40:
== مہتمم حضرات ==
سعادت علی سہارنپوری کو مدرسہ کا پہلا ریکٹر مقرر کیا گیا۔{{Sfn|سہارنپوری|2005|pp=375-376}} مظاہر علوم کی تقسیم اور مظاہر علوم جدید قیام کے بعد؛ مظفر حسین اجراڑوی
<ref>{{Cite web |url=https://amuslim.org/book.php?b=5287&p=166 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2023-07-07 |archive-date=2023-07-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230707162917/https://amuslim.org/book.php?b=5287&p=166 |url-status=dead }}</ref>، جو متحدہ مدرسہ کے آخری مہتمم تھے؛ 2003ء میں اپنی وفات تک مظاہر علوم میں اس عہدے پر فائز رہے۔<ref name="ghazali"/> ان کے جانشین محمد سعیدی ہوئے۔<ref name="ghazali">{{cite web |author1=ناصر الدین مظاہری |title=مولانا محمد سعیدی |url=http://algazali.org/index.php?threads/5395/ |website=algazali.org |access-date=29 مئی 2021 |language=ur |date=17 نومبر 2012}}</ref> مدرسے کے ابتدائی سالوں میں، مدرسے کے انتظامی کام بھی ایک نائب مہتمم کے ذریعے انجام دیے جاتے تھے۔ عبد الواحد خان نے 1881 تا 1896ء اس عہدے پر خدمات انجام دیں اور اس طرح تاریخوں میں ابہام نظر آتا ہے؛ یہاں تک کہ مہتمم کا مستقل عہدہ اپنایا گیا جو منشی مقبول احمد کے بعد ترتیب وار ہے۔{{Sfn|سہارنپوری|2005|pp=375-376}}
 
ذیل میں مدرسے کے مہتمم حضرات کی فہرست ہے۔{{Sfn|Saharanpuri|2005|pp=375-376}}