"ایم ایم ایس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 9:
* بھارتی اداکارہ [[ملیکا شیراوت]] ہندی فلموں میں بے باک مناظر کے لیے مشہور ہے۔ کسی نے شر انگیزی سے اس کا ایک ویڈیو لے لیا جس میں وہ ایک بیرونی ملک کے باشندے کے ساتھ تنہائی میں بے باکی سے کیے جانے والے کام کر رہی تھی۔ اس ویڈیو کے ساتھ اداکارہ کے فلم مرڈر کا ایک نغمہ بھی جوڑ دیا گیا جس کہ ملیکا اور بیرونی باشندے ہم بستری کر رہے تھے۔ اس ایم ایم ایس کے کثرت سے گشت ہونے کے بعد ملیکا نے خود کے اس ویڈیو میں شامل ہونے کی بات سے انکار کیا۔
 
* اداکار [[شاہد کپور]] اور [[کرینہ کپور]] کسی دور میں سنجیدگی سے ساتھ رہنے والے تعلقات قائم کر چکے تھے۔ ایک بار کسی عوامی مقام پر یہ دونوں ایک دوسرے کو لبوں کو مقفل کرنے والی بوسے بازی میں پائے گئے۔ یہ ویڈیو اس قدر واقعی لگ رہا تھا کہ ایم ایم ایس کے وائرل ہونے کے بعد ان دونوں کے اس ویڈیو میں انکار کرنے کے باوجود بھی لوگ اسے حقیقی ہی تسلیم کرنے لگے۔ <ref>{{Cite web |url=https://bestoftheyear.in/top-10-bollywood-mms-scandals/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-05-07 |archive-date=2019-05-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190507100645/https://bestoftheyear.in/top-10-bollywood-mms-scandals/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==