"بائیس خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← امریکا, اس وقت, انھیں, خوجا, انھوں, \1 رہے, == مزید پڑھیے ==, ہو گیا, ہو گئی, جنھوں, ذو الفقار, کر دیے, دیے, لیے, اور, غیر, علاحدہ, کیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 52:
 
=== اصفہانی ===
مرزا ابو طالب اصفہانی کو 1799ء میں انگریز نے لندن بلا کر رچمنڈ کے علاقے میں جائداد ”عطا“ فرمائی اور پھر جب ”ایسٹ انڈیا کمپنی“نے سراج الدولہ کے جرنیل میر جعفر کی غدّاری سے بنگال فتح کیا تو پھر اپنے ”لاڈلوں“ کو یہاں لا کر آباد کیا جانے لگا۔ یوں اصفہانی خاندان لندن سے آ کر یہاں آباد ہو گیا اور چائے کا کاروبار کرنے لگا جس کی وسعت پورے برصغیر اور پھر دنیا بھر میں پھیل گئی۔ متحدہ پاکستان تک اصفہانی چائے مغربی پاکستان میں بھی مقبولِ عام برانڈ تھا۔ پاکستان بننے کے بعد یہ خاندان کلکتہ سے چٹاگانگ منتقل ہو گیا، جس کی پہاڑیوں پر چائے کے وسیع باغات تھے۔ مشرقی پاکستان میں بنگالیوں، بہاریوں اور دیگر قومیتوں پر 1971ء میں کیا کیا مظالم نہیں ٹوٹے، لیکن اصفہانی خاندان کی کاروباری سلطنت کو اس سانحے کے دوران بھی تحفظ فراہم کیا گیا۔<ref>{{Cite web|url=https://oryamaqbool.com/index.php/column/islami-moashi-nizam/elite-class-1206|title=بائیس خاندانوں سے بائیس لاکھ تک (آخری قسط)|date=08 مارچ 2023ء|last=اوریا مقبول جان|access-date=2023-07-12|archive-date=2023-07-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20230712121909/https://oryamaqbool.com/index.php/column/islami-moashi-nizam/elite-class-1206|url-status=dead}}</ref>
 
=== حبیب خاندان ===