"بلال اصغر دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 21:
ابتدا تا انتہا انھوں نے [[عالم دین|عالمیت]] کی تعلیم [[دار العلوم دیوبند]] میں حاصل کی<ref name="Amīn"/> اور 1375ھ بہ مطابق 1956ء میں دار العلوم سے سندِ فراغت حاصل کی،<ref name="Diary">{{cite book |last1= ہردوئی|first1=محمد طیب قاسمی|title=دار العلوم ڈائری ''لیل و نہار: فیضان{{زیر}} [[حسین احمد مدنی|شیخ الاسلام]] نمبر''|publisher=ادارہ پیغام{{زیر}} محمود|location=[[دیوبند]] ||page=76|edition=2015ء |language=ur|quote=دیوبند میں [[محمود مدنی|محمود اسعد مدنی]] کے گھر کے سامنے مدنی مارکیٹ میں [[ہردوئی]] کے رہنے والے اخبار فروش اور سابقہ ماہنامہ پیغام محمود کے مدیر محمد طیب قاسمی نے [[مرغوب الرحمن بجنوری]] کے زمانۂ اہتمام میں ان کی اجازت سے دار العلوم دیوبند سے فضلائے دار العلوم دیوبند کا ریکارڈ حاصل کیا تھا اور اسی کو ترتیب دے کر اپنے ادارے ''ادارۂ پیغام محمود'' سے سلسلہ وار تلامذہ کی فہرست شائع کی اور 2015ء میں تلامذۂ شیخ الاسلام نمبر کو فیضان شیخ الاسلام کے نام سے شائع کیا، جس میں بلال اصغر دیوبندی کا سنہ فراغت 1375ھ لکھا ہوا ہے اور شعبان 1375ھ کو تحقیق کے مطابق 1956ء تھا۔ [https://calendarhijri.com/en/1375/shaaban/ مطابقت{{زیر}} سن دیکھیں]}}</ref> اس کے بعد ایک سال [[مفتی|افتا]] کیا اور پھر اپنے والد عبد الاحد دیوبندی کے حکم سے ایک سال [[تبلیغی جماعت]] میں لگایا۔<ref name="Amīn"/><ref name="Qaisar"/>
 
ان کے اساتذہ و شیوخ میں [[حسین احمد مدنی]]، [[محمد ابراہیم بلیاوی]]، [[اعزاز علی امروہوی|اعزاز علی امروہی]]، [[محمد زکریا کاندھلوی]]، بشیر احمد خان بلند شہری، عبد السمیع دیوبندی، فیض علی شاہ ہزاروی، [[محمد طیب قاسمی]]، عبد الشکور دیوبندی مہاجر مدنی، ظہور احمد دیوبندی، عبد الاحد دیوبندی، فخر الحسن مرادآبادی، اختر حسین دیوبندی، سید حسن دیوبندی، جلیل احمد کیرانوی، مبارک علی نگینوی، اصغر علی سہسپوری اور محمد حسین بہاری شامل ہیں۔<ref name="Amīn"/><ref name="Shams">{{cite web|last=|first=|date=20 جنوری 2023ء|title=بلال أصغر الديوبندي|url=https://mshmsdin.com/archives/2041|work= موقع الشيخ محمد بن شمس الدين|access-date=25 جنوری 2023ء|language=ar}}</ref><ref name="Al-Mausoo‘ah">{{cite web|last=|first=|date=|title=الشيخ بلال أصغر بن الشيخ عبد الأحد بن الشيخ عبد السميع الأنصاري الديوبندي|url=https://islamspedia.com/?m=202105|work= الموسوعة الإسلامية|access-date=25 جنوری 2023ء|language=ar|archive-date=2023-01-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20230125183652/https://islamspedia.com/?m=202105|url-status=dead}}</ref>
 
=== بیعت و خلافت اور روحانی سلسلہ ===