"دھوبی گھاٹ گراؤنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے, == حوالہ جات ==, ویب گاہ؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 11:
 
== تاریخ ==
دھوبی گھاٹ کا نام بعد میں 'اقبال پارک'، فیصل آباد رکھ دیا گیا لیکن اس شہر کے عام لوگوں میں دھوبی گھاٹ کا نام اب بھی بہت استعمال میں ہے۔ [[حکومت پنجاب]] کی ویب گاہ اب بھی اس جگہ کے لیے دھوبی گٹ یا اقبال پارک دونوں نام استعمال کرتی ہے۔<ref name=DCF>[http://faisalabad.dc.lhc.gov.pk/PublicPages/HistoryOfDistrict.aspx فیصل آباد کی مختصر تاریخ] {{wayback|url=http://faisalabad.dc.lhc.gov.pk/PublicPages/HistoryOfDistrict.aspx |date=20170709065525 }} ڈسٹرکٹ کورٹس فیصل آباد کی ویب گاہ، 28 اکتوبر 2020 </ref><ref name=PakistanToday>[https://www.pakistantoday.com.pk/2011/03/24/municipal-library-building-to-be-reconstructed/ میونسپل لائبریری کی عمارت (اقبال پارک یا دھوبی گھاٹ، فیصل آباد میں) دوبارہ تعمیر کی جائے گی] پاکستان ٹوڈے (اخبار)، 24 مارچ 2011 کو شائع ہوا، 28 اکتوبر 2020 کو حاصل کیا گیا</ref><ref>[https://www.punjab.gov.pk/node/625 فیصل آباد - پبلک لائبریریز] پنجاب پورٹل، حکومت پنجاب، پاکستان کی ویب گاہ، 28 اکتوبر 2020 </ref>
 
1943ء میں [[محمد علی جناح|قائد اعظم]] محمد علی جناح فیصل آباد تشریف لائے اور انھوں نے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا تھا۔ اب اس کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو پارک بنا دیا گیا ہے۔<ref name=DCF/><ref name="auto"/>