"فاطمہ لودھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور, جنھوں, انھیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 5:
لودھی ایک سابق آل انڈیا کرکٹ کھلاڑی اور کراچی سلیکٹر عباس خان لودھی کی پوتی ہیں۔ وہ [[کراچی]] میں پیدا ہوئیں اور [[اسلام آباد]] میں پرورش پائی۔
 
افاطمہ لودھی نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹرک اسکول <ref>{{حوالہ ویب|last=Syed Muhammed Khurram Reaz|url=http://www.stpats.edu.pk/|title=St. Patrick's High School, Karachi, Pakistan|publisher=Stpats.edu.pk|date=|accessdate=2015-05-13|archive-date=2019-03-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20190305144030/http://stpats.edu.pk/|url-status=dead}}</ref> سے حاصل کی، [[سٹی اسکول (پاکستان)|سٹی]] اسکول سے ہائی اسکول اور اسلام آباد میں [[شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی]] سے بین الاقوامی تعلقات میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ لودھی نے ''یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس'' اور ''نیشنل ایسوسی ایشن آف سوشل ورکرز'' سے کئی سرٹیفکیٹ کورسز بھی مکمل کیے ہیں۔
 
== سرگرمیاں ==