"نوین نشوول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 19:
}}
 
'''نوین نشوول'''(18 مارچ 1946 - 19 مارچ 2011) ایک بھارتی اداکار تھے۔ انھوں نے 1970ء میں [[ہندی زبان|ہندی]] فلم ''ساون بھادوں'' سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cinestaan.com/movies/sawan-bhadon-3822|title=Sawan Bhadon (1970) - Review, Star Cast, News, Photos|website=Cinestaan|accessdate=2019-07-21|archive-date=2019-07-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20190721123351/https://www.cinestaan.com/movies/sawan-bhadon-3822|url-status=dead}}</ref> 1996ء میں انھوں نے پیار زندگی ہے میں ریٹا بھدوری اور راج محمد کے ساتھ کام کیا۔ فلم کی شوٹنگ حیدرآباد میں کی گئی۔
 
نوین کی پہلی شادی [[شیکھر کپور]] کی بہن [[دیو آنند]] کی بھانجی نیلو کپور سے ہوئی تھی۔