"پینٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں, گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 10:
| url =
}}
'''پینٹی''' {{دیگر نام|انگریزی=Panties}} ایک قسم کی نسوانی جانگیا ہے جسے عورتیں اپنے جسم کے نچلے حصوں کی کپڑوں اندر مزید پوشیدگی کے لیے پہنتی ہیں۔ جہاں مردوں کے جانگیا کٹ طرز پر ہوتے ہیں، یعنی رانوں کو زیادہ اوپر سے کھلا چھوڑنے والے اور اس طرح بھی ہوتے ہیں کہ یہ اندام نہانی کے دونوں پاؤں کو مساوی زاویوں سے پوشیدہ کریں، خواتین کی پینٹی صرف اول قسم سے تیار ہوا کرتی ہیں، یعنی یہ اوپر سے کٹ ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ مردوں کے جانگیا ڈوری دار اور غیر ڈوری دار ہو سکتے ہیں، جب کہ خواتین کے یہ غیر ڈوری دار ہوتے ہیں۔ خواتین چوں کہ [[ماہواری]] کے مراحل سے گذر سکتی ہیں، اس لیے اکثر پینٹیوں میں جاذب کپڑا جیسے کہ قُطن ہو سکتا ہے۔ یہ پیٹیاں اکثر الاسٹک ہوا کرتی ہیں، یعنی انھیں کھینچا بھی جا سکتا ہے۔ مگر یہ اکثر ہوا دار بھی ہوتی ہیں اور مختلف رنگوں میں دست یاب ہوتی ہیں۔ پینٹی اس قدر نرم اور ملائم ہوتی ہیں کہ انھیں پہننے والی خواتین بالکل ہلکا اور کچھ نہیں پہننے جیسا محسوس کرتی ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://textileapex.blogspot.com/2019/02/men-vs-women-underwear.html |title=Men’s vs Women’s underwear: Find the differences] |access-date=2021-02-20 |archive-date=2020-11-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201108000317/https://textileapex.blogspot.com/2019/02/men-vs-women-underwear.html |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== تاریخ ==