"کالاش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← خوش حال؛ تزئینی تبدیلیاں |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 18:
== ثقافت ==
کیلاش قبائل کی ثقافت یہاں آباد قبائل میں سب سے جداگانہ خصوصیات کی حامل ہے۔ ان کی ثقافت مقامی مسلم آبادی سے ہر لحاظ سے بالکل مختلف ہے اور اس ثقافت کو دیکھنے کے لیے دنیا کے مختلف حصوں سے سیاح بڑی تعداد میں کالاش وادی میں آتے ہیں۔ یہ قبائل مذہبی طور پر کئی خداؤں کو مانتے ہیں اور ان کی زندگیوں پر قدرت اور روحانی تعلیمات کا اثر رسوخ ہے۔ یہاں کے قبائل کی مذہبی روایات کے مطابق قربانی دینے کا رواج عام ہے جو ان کی تین وادیوں میں خوش حالی اور امن کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔<ref>
کیلاش قبائل میں مشہور مختلف رواج اور کئی تاریخی حوالہ جات اور قصے عام طور پر روم قدیم روم کی ثقافت سے تشبیہ دیے جاتے ہیں۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/1/shared/spl/hi/picture_gallery/05/south_asia_kalash_spring_festival/html/2.stm کیلاش بہار میلہ میں روم کا اثر، بی بی سی نیوز]</ref>
گو وقت کے ساتھ ساتھ قدیم روم کی ثقافت کے اثرات میں کمی آئی ہے اور اب کے دور میں زیادہ تر ہند اور فارس کی ثقافتوں کے زیادہ اثرات واضع ہیں۔<ref>دیکھیے نورستانی قبائل اور کیلاش قبائل بارے یہ حوالہ جات، ایم ویٹزال، ووٍک مذہب کے وسط ایشیا اور ہندوکش میں اثرات اور اے گرفتھ اور ہوبن . ویڈاس زبان اور رواج۔ گرونجن: فورسٹن 2004ء: صفحہ 636</ref>
|