"بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ے \1 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 107:
== عید الفطر اور میلاد النبی کے موقع پر خون کا عطیہ ==
[[خون کا عطیہ]] کئی مریضوں اور ہسپتال میں شریک افراد کی جان بچانے کا کام کر سکتا ہے۔<ref>
بھارت کے مختلف شہروں میں اس سے قبل گذشتہ کئی سالوں سے خاص طور [[عید میلاد النبی|میلاد النبی]] کے موقع پر مسلمانوں میں خون کے عطیے دینے کا رواج رہا ہے۔<ref>[https://www.findglocal.com/IN/Bidar/1661634530741679/Bidar-Blood-Donors بیدر کے خون کے عطیہ دہندگان]</ref> <ref>[https://www.thehansindia.com/news/cities/hyderabad/sunni-united-forum-of-india-to-organise-peace-rally-hold-blood-donation-camp-577323 سنی یونائٹیڈ فورم آف انڈیا امن کی ریالی اور خون کے عطیے کا اہتمام کر چکی ہے]</ref> یہ سلسلہ بھی 2020ء <ref>[https://www.thehansindia.com/telangana/hyderabad-milad-un-nabi-fete-to-be-low-key-this-year-653656 حیدرآباد: اس سال میلاد النبی سادگی سے منائی جائے گی]</ref> اور 2021ء کے کووڈ 19 کی مختلف لہروں کے دور میں بھی جاری رہا اور کئی مسلمانوں نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔ بالخصوص 2021ء میں ایسے ہی ایک خون کے عطیے کے کیمپ کا اہتمام حیدرآباد، دکن میں ''سری ماتْرُوتْوا چیری ٹیبل ٹرسٹ'' (Sri Mathrutva Charitable Trust) کی جانب سے ہوا تھا، جس میں خون کی 1461 اکائیاں جمع ہوئیں۔ بعد میں ان اکائیوں میں بیش تر کا استعمال [[تھیلیسیمیا]] سے متاثر بچوں کے لیے کیا گیا تھا، حالاں کہ یہ خون کا عطیہ کووڈ 19 کے وسیع پھیلاؤ کے دور میں ہوا تھا اور دیگر امراض کی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ کووڈ 19 کے مریضوں کی ممکنہ ضرورتوں کی تکمیل کا پہلو بھی اس میں مضمر رہا ہے۔ <ref>[https://srimathrutva.org/galleries/11th-milad-blood-donation-camp-for-thalassemia-kids/ خون کی کمی والے بچوں کے لیے گیارھواں میلاد خون کے عطیے کا کیمپ]</ref>
|