"جامعہ قطر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 5:
'''قطر یونیورسٹی''' یا '''جامعہ قطر''' ({{Lang-ar|جامعة قطر}}) [[قطر]] میں عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے، جو دار الحکومت [[دوحہ]] کے شمالی مضافات میں واقع ہے۔ قطر یونیورسٹی میں [[عربی زبان|عربی]] میں (تعلیم، فنون اور معاشرتی علوم) یا [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں (قدرتی علوم، انجینئری اور بزنس) پڑھائے جاتے ہیں۔ قطر یونیورسٹی ملک کی واحد سرکاری یونیورسٹی ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.rand.org/pubs/monographs/MG796/|title=The Reform of Qatar University|last=Joy S. Moini|last2=Tora K. Bikson|last3=C. Richard Neu|last4=Laura DeSisto|publisher=RAND Corporation|year=2009|accessdate=25 November 2017}}</ref> اس یونیورسٹی میں دس کالج ہیں- آرٹس اینڈ سائنسز، بزنس اینڈ اکنامکس، ایجوکیشن، انجینئری،قانون ، شریعہ اور [[اسلامیات|اسلامی علوم]]، فارمیسی، کالج آف ہیلتھ سائنس، کالج آف میڈیسن اور ڈینٹیکل میڈیسن کا کالج- جس میں کل 8000 طلبہ ہیں۔
یونیورسٹی میں داخل ہونے والے طلبہ کو "فاؤنڈیشن پروگرام" میں رکھا جاتا ہے، جو ریاضی، انگریزی اور کمپیوٹر ٹکنالوجی جیسی مہارت کے حصول کو یقینی بناتا ہے۔<ref name="autogenerated1">{{حوالہ ویب|url=http://www.qu.edu.qa/theuniversity/|title=President's Welcome Message|publisher=Qatar University|accessdate=6 September 2015|archive-date=2015-09-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20150902044753/http://www.qu.edu.qa/theuniversity/|url-status=dead}}</ref>
یہ یونیورسٹی سرکاری اور نجی صنعت کی جانب سے علاقائی تحقیق کے لیے کام کرتی ہے، خاص طور پر ماحولیات اور توانائی کی ٹکنالوجی کے شعبوں میں۔ قطر یونیورسٹی میں باون (Fifty two) شہریوں کی ایک طلبہ تنظیم ہے، جس میں 65 فیصد قطری شہری ہیں۔ تقریبا 35 فیصد [[تارک وطن]] کے بچے ہیں۔<ref name="qu20132">{{Cite news|title=Interview with Qatar University’s President Sheikha Abdulla AMisnad|publisher=Investvine|date=20 January 2013|url=http://investvine.com/qatar-university/|accessdate=21 January 2013|archive-date=2013-02-16|archive-url=https://archive.today/20130216072651/http://investvine.com/qatar-university/|url-status=dead}}</ref> خواتین طلبہ کی آبادی کا تقریبا 70 فیصد بنتی ہیں اور انھیں اپنی سہولیات اور کلاس روم فراہم کیے جاتے ہیں۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://old.qu.edu.qa/html/qustats.html|title=QU Statistics|publisher=Qatar University|archiveurl=https://web.archive.org/web/20110823153906/http://old.qu.edu.qa/html/qustats.html|archivedate=23 August 2011}}</ref> جامعہ قطر کے 30،000 سے زیادہ فارغ التحصیل طلبہ ہیں۔<ref name="autogenerated1"/>
|