"کابینہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور, سیاست دانوں, وزیر اعظم, کے ارکان؛ تزئینی تبدیلیاں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 28:
'''پاکستان کی کابینہ''' [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] کی زیر قیادت وزراء کی وہ جماعت ہے جو حکومت چلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وزرا کی مجلس کی صدارت وزیر اعظم کرتا ہے۔ تکنیکی طور پر یہ حکومت [[پاکستان]] کی کلی خود مختار مجلس ہے۔
[[کابینہ سیکرٹری (پاکستان)|کابینہ سیکرٹری]] [[کابینہ سیکرٹریٹ (پاکستان)|کابینہ سیکرٹریٹکے]] انتظامی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے اور براہ راست وزیر اعظم کو رپورٹ کرتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://cabinet.gov.pk/|title=ہوم پیج|website=cabinet.gov.pk|access-date=2024-03-12|archive-date=2021-01-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20210101190702/https://cabinet.gov.pk/|url-status=dead}}</ref> [[آئین پاکستان]] کے مطابق، وزیر اعظم کابینہ کے اراکین کو تحریری طور پر برطرف کر سکتا ہے اور نئے تقرریوں کی دوبارہ پارلیمنٹ سے منظوری لینی ہوتی ہے۔ کابینہ کا اجلاس ہفتہ وار [[اسلام آباد]] میں ہوتا ہے۔ کابینہ کو آئینی اختیار ''[[آئین پاکستان]] کے آرٹیکل 81ڈی کے تحت دیا گیا ہے۔<ref>https://web.archive.org/web/20091110133919/http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part3.ch3.notes.html#81D Article 81D</ref> کابینہ کا وجود [[وزیراعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[لیاقت علی خان]] سے شروع ہوا، جس نے اپنی [[:زمرہ:پہلی پاکستانی کابینہ|پہلی کابینہ]] میں سرکاری ملازمین اور سیاست دانوں کا تقرر کیا۔ 10 اپریل 2022 کو، شہباز شریف کی وزارت پاکستان کی قومی اسمبلی کی طرف سے شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد قائم کی گئی۔<ref>{{cite web|url=https://www.bloomberg.com/news/articles/2022-04-10/pakistan-lawmakers-set-to-vote-in-new-pm-with-close-ties-to-army|title= Pakistan to Vote in New PM as Ousted Khan Rallies Supporters |date=11 April 2022|website=Bloomberg News}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.reuters.com/world/asia-pacific/nominations-pakistan-pm-due-supporters-ousted-khan-expected-protest-2022-04-10/|title=Political change in Pakistan as Shehbaz Sharif seeks to become PM|first1=Asif|last1=Shahzad|first2=Syed Raza|last2=Hassan|newspaper=Reuters |date=11 April 2022|via=www.reuters.com}}</ref>
== آئینی اختیارات ==
|