"بڑیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 58:
بڑیلہ نامی گاؤں تحصیل اور ضلع گجرات میں پاک بھارت اور پاکستان اور کشمیر کاایک سرحدی گاؤں ہے۔ جو پاک بھارت سرحد کے قریب ترین تھا لیکن بعد ازاں کشمیر کے موضع چھمب کی آزادی کے بعد سرحد قدرے دور جا چکی ہے۔ گجرات سے براستہ جلال پور اگر چھمب کو جائیں تو ٹانڈہ کے بعد آنے والا پہلا گاؤں ہے۔ اس کے شمال میں متیانوالہ نامی گاؤں جنوب میں سواں اور ہاٹکہ نامی گاؤں مغرب میں چک بزرگ اور مشرق میں زرعی زمینوں کے بعد کچھ فاصلہ پر دریائے توی واقع ہے۔
یہاں ایک قدیم قبر بھی واقع ہے اس کی لمبائی ستر گز ہے۔ علاقائی زبان میں یہ قبر پیر سچا کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدم علیہ السلام کے صاحب زادے قابیل کی قبر ہے جو دنیا میں پہلے انسانی مقتول بھی ہیں۔ لیکن اس قبر پر حضرت قنبیط علیہ السلام لکھا گیا ہے۔
آج کل بڑیلہ کو بڑیلہ شریف کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں قادریہ سلسلہ کے مولوی حفیظ اللہ بزرگ کا دربار ہے۔ اور ان کے سجادہ نشین/صاحبزادے رفیق اللہ ہیں۔ پیر رفیق اللّٰہ سرکار 21 اپریل 2022 کو اس جہان فانی سے پردہ پوشی فرما گئے ان کی نماز جنازہ 22 اپریل 2022 کو ہزاروں مریدین کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی <ref>[{{Cite web |url=http://www.roohaniat.com/?p=226 |title=بڑیلہ جغرافیائی محلِ وقوع اور ابتدائی تعارف |{{!}} روحانیت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-12-24 |archive-date=2016-03-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160325033912/http://www.roohaniat.com/?p=226 |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==