"خرگوش پالنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جا سک\1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 14:
 
[[فائل:Erminia_v._Olfers-Batocki_(1916).jpg|بائیں|تصغیر|293x293پکسل]]
ایک مادہ ایک ڈلیوری میں4سے 6بچے دیتی ہے جو60سے70دن میں تیار ہو جاتے ہیں خوراک ان کی خوراک میں لوسن [[مکئی]]، [[برسیم]]، سبزوں کے چھلکے اور بچی ہوئی روٹی کے ٹکڑے وغیرہ شامل ہیں کھل، بنولہ، [[گندم]] کا دلیہ، [[مکئی]] کا دلیہ، [[جوار]] کا دلیہ وغیرہ بھی کھاتے ہیں۔ ثابت [[اجناس]] دینے سے انھیں فوراً موشن لگ جاتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://www.hmdb.org/marker.asp?marker=50670|title=موشن|access-date=2022-03-24|archive-date=2018-02-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20180201075316/https://www.hmdb.org/marker.asp?marker=50670|url-status=dead}}</ref>
 
انھیں ہفتہ میں ایک دفعہ اگمنٹین +کال پول سیرپ ایک لیٹر پانی میں تین تین چمچ دیں، ان میں جلد کی بیماری آتی ہے۔ اس میں انھیں آئیورمیکٹن زیر جلد لگائیں ان کی ڈی وارمنگ کے لیے زینٹل 10ml ایک لیٹر پانی میں دیں۔[[فائل:খরগোশ.jpg|تصغیر]]