"سعدیہ جاوید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 26:
سعدیہ جاوید نے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کی مہم کی حمایت میں قرارداد پیش کی۔ سعدیہ جاوید نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے صحت کی ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کے اظہار اور ان کے لیے ایک خصوصی میڈیکل بورڈ کو تشکیل دینے کے لیے قرارداد پیش کی۔
 
اس کے علاوہ سعدیہ جاوید نے ناروے کے باشندے کی طرف سے مسلمانوں کے آخری نبی کی توہین پر مبنی خاکوں کی مذمت پر کی قرارداد پیش کی۔<ref>{{cite web|title=سندھ کی صوبائی اسمبلی میں سعدیہ جاوید کارکردگی اوپن پارلیمنٹ ویب کے توسط سے|URL=http://openparliament.pk/mps-sindh/|website=FAFEN|date=25 مارچ 2021|access-date=2021-03-29|archive-date=2021-04-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20210417144248/http://openparliament.pk/mps-sindh/|url-status=dead}}</ref>
 
=== صوبائی اسمبلی کی کارروائی میں شرکت ===