"عبد الرحیم خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 5:
انھوں نے 5 جون [[1944ء]] کو برٹش انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا ۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاکستان فضائیہ کے واحد جیٹ اسکواڈرن کے پہلے کمانڈر، ماڑی پور بیس کے کمانڈر، پی اے ایف اسٹاف کالج کے سربراہ ، ڈائرکٹر آف پلانز اور ڈائرکٹر آپریشن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ یکم ستمبر [[1969ء]] کو وہ پاک فضائیہ کے سربراہ مقرر ہوئے۔ [[1971ء]] کی پاک بھارت جنگ کے دوران انھوں نے پاکستان ائرفورس کی قیادت کی لیکن 3 مارچ [[1972ء]] کو ان سے جبری طور پر استعفےٰ لے لیا گیا ۔ کچھ عرصے بعد انھیں [[اسپین]] میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا،جہاں وہ 1977ء تک اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔
== وفات ==
ایر مارشل عبد الرحیم خان کا انتقال 28 فروری [[1990ء]] کو ہوا۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.tareekhepakistan.com/detail?dtd_id=2061&title_id=2180 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-11-04 |archive-date=2019-10-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191002200713/http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2180&dtd_id=2061 |url-status=dead }}</ref>
{{نامکمل}}