"عبد العزیز مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ایڈمرل عبد العزیز مرزا''' پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ رہے ۔<br>
عبد العزیز مرزا [[1943ء]] میں پیدا ہوئے اور [[1965ء]] میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ [[1965ء]] اور [[1971ء]] اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر [[1999ء]] کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر [[2002ء]] تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے سعودی عرب میں سفارت کار کے فرائض بھی انجام دیے۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2210&dtd_id=2091 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-09-20 |archive-date=2020-10-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201001070923/http://tareekhepakistan.com/detail?title_id=2210&dtd_id=2091 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==