"یوکرین میں مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 56:
آزادانہ [[رازومکوو سنٹر]] کے تالیف کردہ تخمینوں کے مطابق [[2003ء]] کی ملک گیر مردم شماری سے پتہ چلا کہ 75.2 فیصد جواب دہندے خدا پر یقین رکھتے ہیں اور 22 خدا پر ایمان نہیں رکھتے۔ 37.4 فیصد چرچ کو پابندی سے جایا کرتے تھے۔
[[پیو ریسرچ سنٹر]] کے ایک مطالعے کے مطابق، یوکرینی آبادی کا 83.8% حصہ [[مسیحیت]] اپنائے ہوئے ہے۔ اعداد میں یہ 38 ملین ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.pewforum.org/files/2011/12/Christianity-fullreport-web.pdf عالمی مسیحیت – عالمی سطح پر مسیحی آبادی کی تقسیم پر اور قدوخال پر ایک روداد] {{wayback|url=http://www.pewforum.org/files/2011/12/Christianity-fullreport-web.pdf |date=20130805020311 }} صفحہ 47</ref> ان میں 76.7% یوکرینی آبادی مشرقی مسیحی ہیں یا 34.8 ملین ہیں۔ <ref>[http://www.pewforum.org/2011/12/19/global-christianity-traditions/ عالمی مسیحیت – عالمی سطح پر مسیحی آبادی کی تقسیم پر اور قدوخال پر ایک روداد]</ref>
[[جنوری 1]]، [[2006ء]] تک 30,507 اندراج شدہ مذہبی ادارے تھے، اس میں 29,262 مذہبی برادریاں شامل ہیں؛ حکومت کا تخمینہ تھا کہ تقریبًا 1,679 غیر اندراج شدہ مذہبی برادریاں ہیں۔ ان میں سے 90 فیصد مذہبی طور پر فعال شہری مسیحی تھے، جن کی اکثریت آرتھوڈاکس تھی۔ مذہبی مراسم مغربی حصے میں زیادہ ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ حصہ [[سوویت یونین]] سے کم تر وقت (1939ء–41ء; 1944ء–91ء) جڑا رہا۔
|