"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دکان دار, عہدے دار
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1,057:
</ref>
 
یوٹیوب پر ان کے مشہور نغموں میں کچھ ان کے خود کے لکھے ہوئے ہیں اور کچھ دیگر مشہور نغموں کی یا تو سیاق و سباق کو مد نظر رکھتے ہوئے پیروڈی کی گئی ہے یا پھر وہ کبھی کبھی [[ساحر لدھیانوی]] اور [[حبیب جالب]] جیسی شخصیتوں کے نغموں کو حسب موقع گا چکے ہیں۔ کچھ نغموں کے لکھنے کا کام انھوں نے خود بھی کیا ہے۔ ان کی مشہور پیروڈیوں میں [[اکشے کمار]] کی اداکاری والی فلم کا نغمہ "تیری ساری خوشیاں میری ہو گئی" رہا ہے۔ 2019ء کے انتخابی ریالیوں میں وزیر اعظم نریندر مودی نے خود کو "چوکیدار" قرار دیا تھا۔ اس کے بعد بی جے پی کے تمام بڑے قائدین اور ان کے حامی ٹویٹر پر اپنے نام سے پہلے چوکیدار لگا چکے تھے۔ (مثلًا چوکیدار نریندر مودی، چوکیدار یوگی آدتیہ ناتھ، چوکیدار [[سشما سوراج]]، چوکیدار [[ارون جیٹلی]]، وغیرہ۔) اس طرح سے عوام میں بھی بی جے پی کے حامی لوگ اپنے ناموں کے آگے چوکیدار لگا چکے تھے۔ اس انتخابی حربے کو بھانپتے ہوئے ساہل نے یوٹیوب پر ایک نغمہ اپلوڈ کیا تھا جو کافی مقبول ہوا۔ انتخابات دوبارہ جیتنے کے بعد ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے سب سے پہلے اپنے نام کے آگے سے چوکیدار ہٹایا، پھر وزراء اور پارٹی کے سرکردہ قائدین نے دیکھا دیکھی یہ اقدام کیا۔ سب سے آخر میں ملک کے ان لوگوں نے اپنے نام کے آگے سے چوکیدار ہٹایا جو بی جے پی کے حامی تھے اور اس سے پارٹی اور نریندر مودی سے جذباتی وابستگی رکھ رہے تھے۔ دیگر طنزیہ اور احتجاجی نغموں میں ساہل نے "بھاجپا تیرے راج میں" اور "لو یو مودی جی" (ہم آپ پیار کرتے ہیں مودی جی) رہے ہیں۔<ref name="I create songs to make a difference: Poojan Sahil"/> [[ابھی نندن وردھمان]] کے پاکستان کی جانب سے 2019ء میں ہند پاک تنازع کے دوران اپنی حراست سے چھوڑے جانے پر بھی انھوں نے جنگ ٹالنے پر ایک نغمہ گایا تھا اور جنگ ٹالنے کی وکالت کی۔<ref>{{Cite web|url=https://livewire.thewire.in/politics/saynotowar-as-abhinandan-returns-to-india-this-poet-reminds-us-to-keep-striving-for-peace/|title=#SayNoToWar: As Abhinandan Returns to India, This Poet Reminds Us to Keep Striving for Peace|website=Live wire website)|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-09-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20190905173150/https://livewire.thewire.in/politics/saynotowar-as-abhinandan-returns-to-india-this-poet-reminds-us-to-keep-striving-for-peace/|url-status=dead}}</ref> بھارت میں ہجومی تشدد کے ضمن میں انھوں نے حبیب جالب کا نغمہ "دستور" گاکر یوٹیوب پر اپلوڈ کیا۔ اس کے الفاظ اس طرح ہیں:
{{Cite web|url=https://livewire.thewire.in/politics/saynotowar-as-abhinandan-returns-to-india-this-poet-reminds-us-to-keep-striving-for-peace/|title=#SayNoToWar: As Abhinandan Returns to India, This Poet Reminds Us to Keep Striving for Peace|website= Live wire website)}}
</ref> بھارت میں ہجومی تشدد کے ضمن میں انھوں نے حبیب جالب کا نغمہ "دستور" گاکر یوٹیوب پر اپلوڈ کیا۔ اس کے الفاظ اس طرح ہیں:
 
:دیپ جس کا محلات ہی میں جلے