"شعیب نوشیروانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 1:
[[فائل:Shoaib_Nosherwani.jpg|تصغیر|شعیب نوشیروانی]]
سابق وزیر داخلہ [[بلوچستان]] میر شعیب نوشیروانی [[ضلع خاران]] میں1978میں پیدا ہو ئے۔ انھوں نے [[بلوچستان یو نیورسٹی]] سے گریجویشن کی۔ وہ 2002کے عام انتخابات میں [[خاران]] سے پاکستان [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ ق]] کے ٹکٹ پر رکن [[بلوچستان صوبائی اسمبلی|بلوچستان اسمبلی]] منتخب ہوئے، [[جام محمد یوسف]] کی کابینہ میں [[وزیر داخلہ]] و قبائلی کے عہدہ پر فائز رہے۔ ان کے دورِ وزارت داخلہ میں نواب [[اکبر خان بگٹی]] کو [[ڈیرہ بگٹی]] میں مبینہ فوجی آپریشن میں قتل کیا گیا جس کی وجہ سے انھیں [[بلوچستان]] میں سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ میر [[شعیب نوشیروانی]] 2008ء میں دوبارہ [[صوبائی اسمبلی]] کے رکن منتخب ہوئے۔ ان کے والد [[مير عبدالكريم نوشيروانى]] بھی دو مرتبہ [[بلوچستان اسمبلی]] كے ركن ره چكے ہیں<ref>
== حوالہ جات ==
|