"قومی عوامی کانگریس (چین)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کبھی, نہ |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 250:
== حکمراں چینی کمیونسٹ پارٹی سے تعلق ==
حکمراں چینی کمیونسٹ پارٹی این پی سی کی ساخت کی مختلف درجوں خصوصا قومی سطع پر دیکھ ریکھ کرتی ہے۔<ref>https://www.washingtonpost.com/news/monkey-cage/wp/2018/03/07/chinas-national-peoples-congress-is-meeting-this-week-dont-expect-checks-and-balances/{{full|date=September 2018}}</ref> علاقائی سطح پر امیدواروں کی انتخاب میں مرکز کا اثر کچھ کم ہے جس کی وجہ سے علاقائی پارٹی اور غیر کمیونسٹ پارٹی کے افراد بھی انتخاب میں حصہ لیتے ہیں۔ البتہ چین کا انتخابی نظام ہی کچھ ایسا ہے کہ اعلیٰ سطح پر موجود لیڈروں کی مدد کے بغیر ادنٰی سطح کوئی بھی امیدوار بمشکل ہی جیت پاتا ہے وہیں دوسری طرف پارٹی افسرشاہی کے لیے انتخابی نظام پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا تقریباً نا ممکن ہے۔
ایسا ہی ایک منفرد نطام نشستوں کے تناسب میں امیدواروں کی تعداد کی تحدید ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://isdp.eu/content/uploads/2017/10/China-Party-Congress-Backgrounder.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-03-01 |archive-date=2018-04-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180404202220/http://isdp.eu/content/uploads/2017/10/China-Party-Congress-Backgrounder.pdf |url-status=dead }}{{full|date=September 2018}}</ref> نشستوں کے تناسب سے امیدواروں کی تعداد بہت محدود ہے۔ مثلاً قومی عوامی کانگریس کے لیے 100 نشستوں کے لیے محض 110 امیدوار انتخاب لڑنے کے مجاز ہیں۔ صوبائی سطح پر 100 نشستوں کے لیے 120 میدوار انتخابات لرتے ہیں۔ یہ تناسب درجہ کے حساب سے بڑھتا جاتا ہے۔سب سے آخری اکائی یا درجہ گاؤں ہے جہاں کوئی حد نہیں ہے۔البتہ کانگریس کی [[ویب سائٹ]] کے مطابق ایک بلاواسطہ انتخاب میں منتخب افراد کا فیصد 20 سے 50 ہونا چاہیے۔<ref>{{cite web|url=http://www.npc.gov.cn/englishnpc/about/2007-11/20/content_1373251.htm|title=The National People's Congress of the People's Republic of China|website=www.npc.gov.cn|access-date=2019-03-01|archive-date=2018-05-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20180505212226/http://www.npc.gov.cn/englishnpc/about/2007-11/20/content_1373251.htm|url-status=dead}}</ref> اب یہ نطام معیاری مانا جاتا ہے جو سویت نظام سے بالکل الگ ہے۔<ref>{{cite journal |doi=10.1016/0261-3794(90)90043-8 |title=The elections to the USSR congress of people's deputies March 1989 |url=https://archive.org/details/sim_electoral-studies_1990-03_9_1/page/59 |journal=Electoral Studies |volume=9 |pages=59 |year=1990 |last1=White |first1=Stephen }}</ref> اس سے ان امیدواروں پر لگام لگتی ہے جو کسی بھی صورت میں نا قابل قبول ہی ہونے والے ہیں۔غیر مشہور اور معمولی امیدواروں کو بھی نطر انداز کیا جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==
|