"مارکسی نسائیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{نسائیت کناری|}}
'''مارکسی نسائیت''' ان نظریاتی دائرہ کاروں کے مجموعے کی نمائندہ ہے جو مارکسیت اور [[نسائیت]] کے انسلاک سے پیدا ہوا۔ مارکسیت اور نسائیت دونوں منظم عدم مساوات کی صورتوں کا معائنہ کرتے ہیں جو کمتر سمجھے جانے والے افراد کے حوالے سے جبر کے تجربات سے متعلق ہیں۔ مارکسیت اس عدم مساوات کی صورت سے معاملہ کرتی ہے جو سرمایہ داریت کی طبقاتی حرکیات سے ابھرتی ہے۔<ref name=":4">{{Cite web|url=https://www.cddc.vt.edu/feminism/mar.html|title=Marxist / Materialist Feminism|website=www.cddc.vt.edu|access-date=2020-04-16|archive-date=2023-04-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20230429184943/https://www.cddc.vt.edu/feminism/mar.html|url-status=dead}}</ref> نسائیت ایک اور طرح کی عدم مساوات کا معاملہ ہے جو جنس کے درمیان میں عدم مساوات کا معاملہ ہے۔ مارکسی نسائیت وہ نسائیت پسندی ہے جس کی توجہ سرمایہ درایت اور ذاتی ملکیت کے نظاموں کے ذریعے خواتین پر جبر کے طریقوں کی تفتیش اور وضاحت کرتی ہے۔<ref name="desaim2014" /> مارکسی نسائیت پسندوں کے نزدیک عورت کی آزادی صرف اس صورت میں حاصل کی جا سکتی ہے کہ موجودہ سرمایہ دارانہ معاشیات کی تعمیر نو کی جائے، جس میں عورت کی زیادہ تر محنت معاوضے کے بغیر ہے۔ جنسی جبر جب طبقاتی جبر سے کافی جڑا ہوا ہے۔ اور مرد اور عورت کے درمیان میں رشتہ پرولتاری اور پورژوائی جیسا ہے۔ اس حوالے سے عورت کی ماتحتی طبقاتی جبر کا عمل ہے اور جو اس وجہ سے ہے کہ یہ سرمائے اور حکمران طبقے کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ یہ مردوں کو عورتوں کے خلاف تقسیم کرتا ہے۔ کام کرنے والے مرد کو سرمایہ دار، معاشرے نسبتاً سہولت دیتا ہے تاکہ وہ اپنی مدد کر سکیں اور سرمایہ دار طبقے کو قانونی حیثیت دیتا ہے کہ وہ گھریلو خواتین ملازموں کو معاوضہ دینے سے انکار کر سکیں۔<ref name="Ferguson" />
 
== قابل ذکر مارکسی نسائیت پسند ==
سطر 21:
:* {{cite book | last = Poonacha | first = Veena | title = Gender within the human rights discourse | publisher = Research Centre for Women's Studies. S.N.D.T. Women's University | location = Bombay | series = RCWS Gender Series | year = 1995 | oclc = 474755917}}</ref>
<ref name="Ferguson">[[Ann Ferguson|Ferguson, Ann]]; [[Rosemary Hennessy|Hennessy, Rosemary]] (2010)، "[http://plato.stanford.edu/entries/feminism-class/ Feminist perspectives on class and work]"، in {{cite book | editor-last = Stanford Uni | title = Stanford Encyclopedia of Philosophy}}</ref>
<ref name="Ferguson"/>
<ref name="Ferguson">[[Ann Ferguson|Ferguson, Ann]]; [[Rosemary Hennessy|Hennessy, Rosemary]] (2010), "[http://plato.stanford.edu/entries/feminism-class/ Feminist perspectives on class and work]", in {{cite book | editor-last = Stanford Uni | title = Stanford Encyclopedia of Philosophy}}</ref>
}}