"نینا مانویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کی, انھوں, انھیں, اور
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
نینا مانویل 24 اپریل کو [[ممبئی]]، بھارت میں پیدا ہوئیں ان کے والد کا تعلق [[کیرلا|کیرالہ]] سے تھا اور ان کی والدہ [[گوا]] کی رہنے والی تھیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم [[کویت]]، [[بحرین]] اور [[دبئی]] میں حاصل کی۔ <ref name="editorial">{{حوالہ ویب|url=http://www.ninamanuel.in/gallery/editorial/|title=Editorial – Gallery|publisher=Ninamanuel.in|date=|accessdate=2013-03-15}}</ref> وہ مٹھی بائی کالج ممبئی سے کامرس میں گریجویشن مکمل کرنے کے لیے ممبئی واپس آئی۔ وہ ایک وکیل بننے کا ارادہ رکھتی تھیں، کیوں کہ انھوں نے لا کالج میں 2 سال مکمل کر لیے تھے۔ ان کی والدہ نے 1995 میں فیمینا لک آف دی ایئر مقابلے کے لیے اخبار میں ایک اشتہار دیکھا۔نینا مانویل کی والدہ نے ان سے کہا وہ اس مقابلے مین ضرور حصہ لیں اس پر نینا مانویل نے اپنی والدہ کی بات مانتے ہوئے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ اگرچہ، وہ آخر کار جیت نہیں پائی، لیکن اس مقابلے میں انھیں سپر ماڈل مہر جیسییا نے دیکھا اور انھیں ماڈلنگ کی ترغیب دی۔ اس سے ان کا [[ماڈل (فرد)|ماڈلنگ]] کیریئر شروع ہوا۔ <ref name="editorial" /><ref name="indiafashionmodels">{{حوالہ ویب|url=http://models.indiafashionmodels.com/?p=print&recipe=192|title=She's Nina Manuel, the girl who was first noticed in the San Miguel ad as the irresistible waitress|publisher=Models.indiafashionmodels.com|date=2010-10-18|accessdate=2013-03-15|archive-date=2014-11-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20141108013532/http://models.indiafashionmodels.com/?p=print&recipe=192|url-status=dead|archivedate=2014-11-08|archiveurl=https://web.archive.org/web/20141108013532/http://models.indiafashionmodels.com/?p=print&recipe=192}}</ref> انھوں نے ماڈلنگ کیرئیر کو آگے بڑھانے غرض سے چھ ماہ بعد جی جے اڈوانی لا کالج چھوڑ دیا۔ <ref name="scribd1">{{حوالہ ویب|url=https://www.scribd.com/doc/99622118/The-Indian-Lass-for-%E2%80%98Antiquity-Whisky-Nina-Manuel|title=The Indian Lass for "Antiquity Whisky" – Nina Manuel|publisher=Scribd.com|date=|accessdate=2013-06-25}}</ref>
 
== اداکاری ==