"حمیرا چنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← امریکا, انھیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 22:
== ابتدائی زندگی اور کیریئر ==
حمیرا چنا پاکستانی تفریح انڈسٹری میں اپنے والد کے زیر اثر شامل ہوئیں، ان کے والد فلمیں بناتے تھے۔ حمیرا چنا نے 9 سال کی عمر میں اپنے گانے گائے <ref name="autogenerated1">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1431425/fading-lollywoods-iconic-playback-singers/ |author=Adnan Lodhi|date=11 June 2017|website=The Express Tribune (newspaper)|title=The fading out of Lollywood's iconic playback singers |access-date=18 September 2019}}</ref>۔ والد کی فلم کے لیے پہلا گانا گایا۔ پی ٹی وی کراچی اسٹیشن پر حمیرا چنا کو صوفی شاہ عبد الطیف بھٹائی کے کلام پر فوک گیت گانے کا موقع ملا۔ حمیرا چنا نے اردو، پنجابی، سرائیکی اور سندھی زبان میں ڈھیروں گانے گائے۔ حمیرا چنا کا عروج نوے کی دہائی میں ہوا، 2017ء تک حمیرا چنا ایک ہزار سے زائد گانے گا چکی تھیں۔80ء کی دہائی میں حمیرا چنا ناہید اختر کی جگہ گانے کے لیے آئی جب ناہید اختر نے شادی کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 2017ء میں بہت سے پس پردہ گلوکاروں نے شکایت کی کہ انھیں نئے گلوکاروں اور پاپ گلوکاروں اور بینڈ کی وجہ سے کام نہیں مل رہا۔ کوک اسٹوڈیو پاکستان نے 2017ء میں مایہ ناز پس پردہ گلوکاروں کو گانے کا موقع فراہم کیا جس میں حمیرا چنا نے بھی حصہ لیا <ref>{{cite news|url=https://nation.com.pk/11-Feb-2018/mystical-music-festival-in-full-swing |title=Mystical music festival in full swing|author=Faizan Javed |date= 11 February 2018|website=The Nation (newspaper)|access-date=18 September 2019}}</ref> <ref>{{cite news|url=https://images.dawn.com/news/1173983 |website=Dawn|location=Pakistan|author=Shahzeb Shaikh|date=6 October 2015|title=The future of classical music doesn't look good in Pakistan: Humera Channa|access-date=18 September 2019}}</ref>۔
حمیرا چنا نے متعدد ممالک میں جا کر موسیقی کے پروگرام کیے ہیں جن میں امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش اور یورپی ممالک شامل ہیں <ref>[https://www.cokestudio.com.pk/season10/humera-channa.html Profile of Humaira Channa on Coke Studio (Pakistan) website] {{wayback|url=https://www.cokestudio.com.pk/season10/humera-channa.html |date=20231011032428 }} Retrieved 18 September 2019</ref> ۔
 
== ٹی وی ==