"اڈیہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کبھی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 75:
* ''جامعہ مرکز العلوم، قاضی ہاٹ، [[سونگڑہ]]، [[کٹک ضلع|کٹک]]''؛ جس کی سنگِ بنیاد اولاً کسی اور نام سے کسی اور مقام پر 1936ء میں خام تعمیر کی شکل میں رکھی گئی تھی، پھر سنہ 1946ء میں صدر جمعیت علمائے اڈیشا و امیر شریعت اول اڈیشا، مولانا [[محمد اسماعیل کٹکی]] قاسمی کے ذریعہ اس کی پختہ بنیاد رکھی گئی تھی، جو [[اڈیشا]] میں دیوبندی اسلامی تعلیم کا ایک ممتاز اور اولین مرکز ہے، جو بعد میں ان کے شاگرد رشید امیرِ شریعت ثانی اڈیشا مولانا [[سید سراج الساجدین کٹکی]] قاسمی کے زیر اہتمام پروان چڑھا، جس کے موجودہ مہتمم ''مولانا مفتی سید نقیب الامین برقی قاسمی'' ہیں، جہاں دورۂ حدیث تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔<ref name="Amīn">{{Cite web|url=https://www.baseeratonline.com/%d9%85%d9%88%d9%84%d8%a7%d9%86%d8%a7-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a7%d8%b9%db%8c%d9%84-%da%a9%d9%b9%da%a9%db%8c-%d8%b1%d8%ad%d9%85%db%83-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d8%b9%d9%84%db%8c/|title=مناظر اسلام مولانا محمد اسماعیل کٹکی قاسمی رحمہ اللّٰہ: حیات و خدمات|date=5 دسمبر 2021|accessdate=5 December 2021|website=بصیرت آن لائن|author=[[صارف:Khaatir#میرا تعارف|محمد روح الامین می{{پیش}}وربھنجی]]}}</ref>
* ''جامعہ اشرف العلوم، [[کیندارپاڑا ضلع|کیندرا پاڑہ]]'' پہلے جس کی سنگِ بنیاد 1937ء میں رکھی گئی تھی، پھر 1984ء میں امیرِ شریعت رابع اڈیشا ''مولانا محمد فاروق قاسمی'' کے ذریعہ اس کی نشأۃ ثانیہ ہوئی، ریاست کا ایک بڑا اور اہم ادارہ ہے، جہاں دورۂ حدیث تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جو پہلے فقیر آباد محلہ میں قائم تھا اور اب کیندرا پاڑہ ہی کے محمود آباد محلہ میں منتقل ہو گیا ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://jau.net.in/aboutus.php?tid=about|title=ABOUT JAMIA ASHRAFUL ULOOM|trans_title=جامعہ اشرف العلوم کا تعارف|website=Jamia's official website|access-date=2021-03-12|archive-date=2022-03-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20220302191101/http://jau.net.in/aboutus.php?tid=about|url-status=dead}}</ref>
* ''مدرسہ اسلامیہ دینیہ (موجودہ نام: مدرسہ ارشد العلوم)، کنی پاڑہ، سبلنگ، [[ضلع کٹک]]'' بھی ایک قدیم مدرسہ ہے، جس کی باقاعدہ بنیاد اس کے سابق مہتمم امیر شریعت ثالث اڈیشا مولانا [[محمد جلال الدین کٹکی]] قاسمی نے 1966ء میں رکھی تھی، اس سے قبل خام تعمیر کی شکل میں وہ ایک مکتب تھا۔
* ''جامعہ [[ابو ہریرہ]]، بسرا، [[راورکیلا]]، ضلع [[سندرگڑھ ضلع|سندر گڑھ]]'' بھی اڈیشا کا ایک قدیم ادارہ ہے۔
|