"نیلی وہیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جا سک\1 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 71:
خیلی دلیل 00افٹ ( تیس میٹر) سیک لمبی ہو سکتی ہے۔ یہ اتنی بڑی ہوتی ہے کہ اسے آسانی کے ساتھ تو ل بھی نہیں جا سکتا۔ اسی لیے پہلے اس کے ٹکڑے کیے جاتے ہیں، اس کے بعد ان ٹکڑوں کو تولا جاتا ہے لیکن پھر بھی خون بہہ جانے سے وہیل کا اصل وزن اندازے سے ہی معلوم کیا جاتا ہے۔
اب تک کی سب سے وزنی وہیل کا وزن 200 شن ریکارڈ کیا گیا ہے (ایک ٹن میں ہزار کلو گرام ہوتے ہیں)۔ نیلی وہیل کی صرف زبان کا وزن ہی تین ٹن ہو سکتا ہے جو عموما ایک جوان ہاتھی کا وزن ہوتا ہے۔ اور جیسا کہ دل کا بتایا کہ اس کا دل مہران کا ر کے جتنا بڑا ہو سکتا ہے۔ ان کا جہازی سائز کا دل ایک منٹ میں آٹھ سے دس مرتبہ دھڑکتا ہے۔ اور اس کی ہر دھڑکن کو دو میل دور سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔ نیلی وہیل کی رگیں اتنی بڑی ہوتی ہیں کہ ایک بالغ انسان اُن میں سب آسانی تیر سکتا ہے۔ [https://www.dailyread1.com/2023/03/neeli-whale.html مزید جانیں۔] {{wayback|url=https://www.dailyread1.com/2023/03/neeli-whale.html |date=20230520135441 }}
== حوالہ جات ==
|