"مرگ انبوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جائے گی, ے \1
14 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 237:
ہٹلر اور نازیوں کو بائیں بازو کے جرمنوں سے بھی نفرت تھی کیونکہ انھوں نے نسلی عصبیت کے خلاف مزاحمت کی تھی۔ بائیں بازو کی زیادہ تر جماعتوں کے جرمن رہنما یہودی تھے جو جنوری 1919ء میں انقلابی اشتراکی پارٹی کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
ہٹلر پہلے ہی [[مارکسیت]] اور [[کمیونسٹ]] کو یورپ کے گوروں کے خلاف [[بین الاقوامی]] یہودی سازش اور نازیوں کی بقاء کے لیے خطرہ قرار دے چکا تھا۔
عقوبت خانوں میں بالخصوص [[بوچن والڈ]] توجیہی کیمپ میں یہودی کی بنسبت جرمن خون ہونے کی واجہ سے جرمن کمیونسٹوں کو مراعات حاصل تھیں۔<ref>آگسٹن ڈولوریس [http://journals.cambridge.org/download.php?file=/CCC/CCC41_01/S0008938908000241a.pdf&code=4134a8e9c304e36a6dc05fe2f918880a کتاب کا دیباچہ] {{wayback|url=http://journals.cambridge.org/download.php?file=/CCC/CCC41_01/S0008938908000241a.pdf&code=4134a8e9c304e36a6dc05fe2f918880a |date=20131115002751 }} نیون بل، ''بوچن والڈ کابچہ:سچائی، افسانہ اور تشہر، یورپ کی وسطی تاریخ 41:10، ناشر: آکسفورڈ یونیورسٹی پریس''</ref>
جب بھی نازیوں نے کسی نئی جگہ کو فتح کیا تو اُس کی اولین ترجیح اشتراکیت پسندوں، اشتمالیت پسندوں اور دیگر [[انارکی]] پھیلانے والوں کی حراست یا خاتمہ ہوتا تھا۔ جس کا ثبوت ہٹلر کے ایک غیر معروف حکمنامہء کمیسر سے ملتا ہے، جس کے خلاصے کے مطابق تمام سیاسی سرکردہ افراد، سوویت کے جنگی قیدیوں اور اس کے علاوہ جرمنی میں اشتراکیت پسندوں کے کارکنان کی بیخ کُنی کا حکم دیا گیا۔ <ref>"جنگ جسے وقت نے فراموش کر دیا", ''دی گارڈین'', اکتوبر، 1999ء</ref><ref>[http://www.ushmm.org/wlc/article.php?lang=en&ModuleId=10007454 حکمنامہء کمیسر<!--Bot-generated title-->]</ref>
مشرقی علاقوں میں اینساٹزگروپین نے ایسے احکامات کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔<ref>پیٹرہچچینز، [http://hitchensblog.mailonsunday.co.uk/2008/04/the-gathering-s.html اُٹھتا طوفان]، 9اپریل، 2008ء</ref>