"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ماخذ پر نیا ڈیٹا. doi: 10.1017/S0026749X00012725. |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 36:
=== علم دوستی ===
ٹیپو سلطان ہفت زبان حکمران کہے جاتے ہیں۔ آپ کو [[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی زبان|فارسی]]، [[اردو]]، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]] سمیت کئی زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ آپ مطالعے کے بہت شوقین تھے اور ذاتی کتب خانے کے مالک تھے جس میں کتابوں کی تعداد کم و بیش 2000 بیان کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ [[سائنسی علوم]] میں خاصی دلچسپی رکھتے تھے۔ آپ کو [[برصغیر]] میں راکٹ سازی کا موجد کہا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|title=اگر آپ نے یہ نہیں پڑھا تو آپ نہیں جانتے ٹیپو سلطان کیا تھے؟؟؟؟|url=https://www.duaonlinenews.com/?p=278877|website=Welcome To Dua Online News|date=2023-04-01|access-date=2023-05-11|language=en-US|first=Doctor|last=Idress|archive-date=2023-04-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20230404061123/https://www.duaonlinenews.com/?p=278877|url-status=dead}}</ref>
=== عظیم سپہ سالار ===
ہر جنگ میں اپنی افواج کے شانہ بشانہ رہنے والے ٹیپو سلطان اپنے زمانے کے تمام فنون سپہ گری سے واقف تھے۔ اپنی افواج کو پیادہ فوج کی بجائے سواروں اور توپ خانے کی شکل میں زیادہ منظّم کیا۔ اسلحہ سازی، فوجی نظم و نسق اور فوجی اصلاحات میں تاریخ ساز کام کیا۔<ref>{{Cite web|title=شیر میسور ٹیپو سلطان کی جنگی سپاہ|url=https://juraat.com/04/05/2017/14157/|website=روزنامہ جرأت|date=2017-05-03|access-date=2023-05-11|language=ur}}</ref>
|