"نیلم گل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 21:
'''نیلم کور گل''' (پیدائش 27 اپریل 1995ء) ایک ہندوستانی نژاد انگلش فیشن ماڈل ہیں۔ وہ بربیری، ایبرکرامبی اینڈ فچ جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں اور ووگ میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں۔
== ابتدائی زندگی ==
نیلم گل 27 اپریل 1995ء کو، کوونٹری، ویسٹ مڈلینڈز، انگلینڈ (برطانیہ)میں ہندوستانی نژاد والدین کے ہاں پیدا ہوئیں اور 2014 ءتک لندن میں ہی مقیم تھیں۔<ref name="Vogue India 2014" /><ref name="FRUK 2014">{{cite web | title=Neelam Gill First Ever Sikh Model | website=FRUK | date=5 مئی 2014 | url=http://www.frukmagazine.com/neelam-gill-first-ever-sikh-model/ | accessdate=7 اکتوبر 2015 | archive-url=https://web.archive.org/web/20160304132409/http://www.frukmagazine.com/neelam-gill-first-ever-sikh-model/ | archive-date=4 مارچ 2016 | url-status=dead | archivedate=2016-03-04 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20160304132409/http://www.frukmagazine.com/neelam-gill-first-ever-sikh-model/ }}</ref><ref name="IBNLive 2015">{{cite web | title=Neelam Gill: Meet British-Indian Burberry model who got even with racist bullies on Twitter | website=IBNLive | date=7 اکتوبر 2015 | url=http://www.ibnlive.com/news/lifestyle/neelam-gill-meet-british-indian-burberry-model-who-got-even-with-racist-bullies-on-twitter-1148110.html | accessdate=7 اکتوبر 2015 | archive-date=2015-10-08 | archive-url=https://web.archive.org/web/20151008174209/http://www.ibnlive.com/news/lifestyle/neelam-gill-meet-british-indian-burberry-model-who-got-even-with-racist-bullies-on-twitter-1148110.html | url-status=dead }}</ref> اس کے دادا دادی بھارت میں پیدا ہوئے تھے اور وہ بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور سکھ خاندان سے ہیں۔ نیلم نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے معاشرے میں خواتین کے خلاف غنڈہ گردی، ڈپریشن اور لڑکیوں کو جسمانی صلاحیتوں پر اعتماد کے فقدان جیسے مسائل کے بارے میں بات کی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ آن لائن ٹرولز کے لیے "افسوس محسوس کرتی ہیں"۔ وہ کامیابی سے یہ کام سر انجام دے رہی ہیں۔
== پیشہ وارانہ زندگی ==
نیلم 14 سال کی تھی، جب وہ ہر ہفتے برمنگھم بلرنگ میں چست جینس، پھٹی جینز اور اونچی ایڑی والے جوتے پہنے گھومتی تھی، اسی دوران میں ایک ماڈلنگ ایجنسی کے ایجنٹ نے اسے دیکھا اور اس سے رابطہ کیا تھا۔نیلم گل کا کہنا ہے کہ اسے کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ کس طرح پوز کرنا ہے، کھڑے رہنا ہے یا پھر خود کو کس زاویے سے سامنے لانا کرنا ہے۔ یہ سب ان کی فطری صلاحیتیں ہیں جن کی بدولت اس نے اتنی جلد اور بہترین انداز میں اپنے آپ کو اس فن میں منوا لیا۔<ref>[https://www.theguardian.com/fashion/2017/apr/08/neelam-gill-model-people-dont-understand-hurtful-discriminated-against Neelam Gill: 'People don't understand how hurtful it is to be discriminated against’]</ref>