"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 2,203:
امریکی بحریہ کے اعلیٰ ترین [[میجر جنرل]] [[اسمیڈلے بٹلر]] کو بحریہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اعزازات ملے۔ اس نے 1935 میں ایک کتاب لکھی جس کا عنوان تھاWar Is a Racket۔ وہ لکھتا ہے "جنگ صرف ایک ریکٹ ہوتی ہے۔ ریکٹ سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جو ویسا نہیں ہوتی جیسا کہ اکثریت سمجھ رہی ہوتی ہے۔ صرف اندر کے چند لوگوں کو ہی پتہ ہوتا ہے کہ دراصل کیا ہو رہا ہے۔ جنگ صرف اس لیے کی جاتی ہے تاکہ اُن چند لوگوں کو فائدہ پہنچے اگرچہ اس میں لاکھوں لوگوں کا نقصان ہوتا ہے۔<!-- War is just a racket. A racket is best described, I believe, as something that is not what it seems to the majority of people. Only a small inside group knows what it is about. It is conducted for the benefit of the very few at the expense of the masses. --><!-- I wouldn't go to war again as I have done to protect some lousy investment of the bankers. There are only two things we should fight for. One is the defense of our homes and the other is the Bill of Rights. War for any other reason is simply a racket.
-Major General Smedley Butler, USMC, --><ref>
وہ لکھتا ہے کہ پہلی جنگ عظیم سے ان چند لوگوں کو 16,000 ارب ڈالر کا منافع ہوا۔<ref>[http://itsamoneything.com/money/quotes-on-war/#.WiVs47jRSt8 جنگ کی قیمت]</ref> جبکہ جنگ، قحط، بیماری اور سردی کی وجہ سے 20 کروڑ افراد ہلاک ہوئے۔
:"1919ء کے [[معاہدۂ ورسائے]] سے ثابت ہوتا ہے کہ [[پہلی جنگ عظیم]] قومیت کی خاطر نہیں تھی بلکہ سلطنت اور حاکمیت کی خاطر تھی۔"
|