"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عہدے دار
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 671:
* 30 جولائی 2004 کو وزیر اعظم منتخب ہونے والے شوکت عزیز پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ پنجاب کے ضلع اٹک کے ضلع فتح جنگ میں ضمنی انتخاب کی مہم چلا رہے تھے۔ اگرچہ وہ اس حملہ میں بچ گئے لیکن خود کش دھماکے کی وجہ سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔<ref>https://www.cbc.ca/news/world/pakistan-s-pm-designate-survives-assassination-attempt-1.514614</ref>
 
* 2 اگست 2004 کو وزیر اعلیٰٰ بلوچستان جام محمد یوسف قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جب نامعلوم افراد نے ان کے قافلے پر فائرنگ کردی جس سے ان کا ایک محافظ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.tribuneindia.com/2004/20040803/world.htm#10 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-09-22 |archive-date=2018-05-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180501043208/http://www.tribuneindia.com/2004/20040803/world.htm#10 |url-status=dead }}</ref>
 
* 8 اگست 2004 کو جامعہ بنوریہ مدرسہ، کراچی کے قریب دو بم پھٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔<ref>https://www.dawn.com/news/367007/twin-blasts-leave-8-dead-in-karachi</ref>