"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1,026:
==== [[والٹن ہوائی اڈا]] ====
{{اصل مضمون|والٹن ہوائی اڈا}}
'''والٹن ہوائی اڈا''' [[ماڈل ٹاؤن، لاہور|ماڈل ٹاؤن]] میں واقع تھا۔ یہ ہوائی اڈا لاہور، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] سے 10 کلومیٹر (6 میل) کے فاصلے پر واقع تھا۔ یہ ہوائی اڈا ہوابازی کے لیے استعمال ہوتا تھا اور کئی فلائینگ کلبوں کے زیر استعمال تھا، تاہم اب اسے مسمار کر کے لاہور کا مرکزی کاروباری ضلع بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ <ref>https://www.geo.tv/latest/322572-lahores-walton-airport-to-be-relocated-to-new-site-over-safety-issues</ref> جبکہ '''والٹن ہوائی اڈا''' کو اسمارٹ سٹی لاہور کے قریب منتقل کر دیا گیا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=https://sigmaproperties.com.pk/walton-airport-relocated-2/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2023-05-30 |archive-date=2023-05-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230530072230/https://sigmaproperties.com.pk/walton-airport-relocated-2/ |url-status=dead }}</ref>
 
==== لاہور میں فضائی کمپنیوں کے دفاتر ====