"بٹ کوئن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ پر نیا ڈیٹا. DOI: 10.1007/978-3-642-32946-3_29.
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 43:
20 سال پہلے انٹرنیٹ بہت سست تھے اور لمبی فائیلیں مثلاً فلمیں، ڈرامے اور گانے ڈاون لوڈ کرنے میں بہت وقت لگتا تھا جو server کو ہر وقت مصروف (busy) کر دیتا تھا۔ 2001ء میں Bram Cohen کو خیال آیا کہ اگر لمبی فائیل کے کئی ٹکڑے کر دیے جائیں اور سارے کمپیوٹر براہ راست ایک دوسرے سے منسلک کر دیے جائیں تو ہر وہ کمپیوٹر جو ایک دفعہ سرور سے فائیل کا کوئی بھی ایک ٹکڑا ڈاونلوڈ کر چکا ہے وہ اب اسے دوسروں کو اپ لوڈ کر سکے گا اور سرور پر لوڈ بہت کم ہو جائے گا جبکہ صارفین کے کمپیوٹر ایک دوسرے سے فائل کے مختلف ٹکڑے حاصل کر کے اسے جوڑ لیں گے۔ برام کوہن نے جولائی 2001ء میں distributed hash table (DHT) پر مبنی [[بٹ ٹورنٹ|BitTorrent]] نامی پروگرام جاری کیا جو Peer-to-peer نیٹ ورکنگ کی ابتدا تھی جو سارے کمپیوٹروں کو باہم جوڑ سکتا تھا۔<!-- A close synonym for “decentralized” is “peer-to-peer” (P2P). --><ref>[https://bitcoinmagazine.com/technical/how-did-satoshi-think-of-bitcoin How did Satoshi think of bitcoin?]</ref><br>
 
اگرچہ شروع سے بیانیہ یہ رہا تھا کہ کرپٹوکرنسی آزاد کرنسی ہوتی ہے جو کوئی بھی اپنے کمپیوٹر سے براہ راست کسی دوسرے کمپیوٹر کو منتقل کر سکتا ہے مگر اب تک (یعنی 2024ء تک) ایسا نہیں ہو پایا۔ ساری کرپٹوکرنسیاں صرف اپنے سینٹرل ایکسچینج کے ذریعے منتقل کی جا سکتی ہیں۔<!-- In this scenario, Bitcoin might as well be another PayPal, Visa, or another centralized financial service where you need to ask for permission to do anything. --><ref>[{{Cite web |url=https://internationalman.com/articles/the-catalyst-for-a-banking-renaissance/ |title=The Catalyst for a Banking Renaissance] |access-date=2024-05-09 |archive-date=2024-05-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20240509214512/https://internationalman.com/articles/the-catalyst-for-a-banking-renaissance/ |url-status=dead }}</ref> اور جس دن سینٹرل ایکسچینج کی ویب سائٹ بند ہو جاتی ہے اسی دن وہ کرپٹوکرنسی بھی غائب ہو جاتی ہے۔
 
== کرپٹوکرنسی ==