"ثناء اللہ امرتسری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 148:
 
== ہجرت پاکستان ==
مارچ 1947ء میں [[تقسیم ہند]] کے یقینی ہو جانے کے بعد [[مشرقی پنجاب|مشرق پنجاب]] میں فسادات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ 3 مئی 1947ء سے فیصلہ تقسیم کے بعد اگست اور ستمبر 1947ء تک فسادات ہوتے رہے۔ [[14 اگست]] 1947ء کو جب پاکستان معرض وجود میں آیا، مولانا ثناء اللہ [[13 اگست]] 1947ء کو ہی ہجرت کرکے ملک کی آزادی میں اپنے اکلوتے بیٹے مولوی عطاء اللہ کی قربانی دے کر [[لاہور]] تشریف لائے۔ لاہور میں کچھ دن قیام کے بعد [[گوجرانوالہ]] مولانا اسماعیل سلفی کے ہاں ٹھہرے اور وہاں سے [[سرگودھا]] تشریف لے گئے۔<ref name=":02"/><ref name="ummulqura2">{{cite web|url=http://umm-ul-qura.org/2017/04/03/biography-of-shaykh-al-islam-thanaullah-amritsari/|accessdate=11 مئی 2020|title=سیرت شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری 124؛ ام القراء پبلیکیشنز|date=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-11-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20201118132741/https://umm-ul-qura.org/2017/04/03/biography-of-shaykh-al-islam-thanaullah-amritsari/|url-status=dead}}</ref><ref name=":22"/>
 
== وفات ==