"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 744:
 
=== [[معیار طلا|گولڈ اسٹینڈرڈ]] ===
گولڈ اسٹینڈرڈ سے مراد ایسی کاغذی کرنسی تھی جسے پہلے ہی سے طے شدہ مقدارکے سونے میں تبدیل کیا جا سکے<!-- gold standard (i.e, a paper currency convertible into gold at a fixed exchange rate) -->۔<ref>[http://uneasymoney.com/category/federal-reserve/ Uneasy Money: The Anatomy of a Misconception]</ref> لوگوں کو پوری آزادی ہوتی تھی کہ جب چاہیں کاغذی کرنسی کے بدلے بینکوں سے سونے کے سکوں کی لین دین کر سکیں۔<ref name="The Unadulterated Gold Standard">{{cite web |url= https://monetary-metals.com/the-unadulterated-gold-standard-3/ |author=Keith Weiner |title = Monetary Metals}}</ref> دوسرے الفاظ میں گولڈ اسٹینڈرڈ مالیاتی نظام کی ایک قسم تھی جس میں ایک کاغذی [[روپیہ]]،(یا [[ڈالر]]، [[پاونڈ]] وغیرہ) سونے کی ایک مخصوص مقدار کی نمائندگی کیا کرتا تھا اور سونے کے سکے میں تبدیل (convert) کیا جا سکتا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://wiki.mises.org/wiki/Gold_standard |title=گولڈ اسٹینڈرڈ |author=<!-- Staff writer(s); no by-line. --> |date= |website=wiki.mises.org |publisher= |accessdate= |archive-date=2016-03-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160329043555/http://wiki.mises.org/wiki/Gold_standard |url-status=dead }}</ref> یعنی کاغذی روپیہ سونے کے سکے کی رسید یا ٹوکن کی حیثیت رکھتا تھا نہ کہ fiat کرنسی کی۔<br/>
گولڈ اسٹینڈرڈ کا قانون مرکزی بینکوں کی جانب سے ان سونے کے سکّوں کی بجائے کاغذی کرنسی کا استعمال زیادہ سے زیادہ قابل قبول بنانے کی غالباً پہلی اور بڑی حد تک کامیاب کوشش تھی۔ لوگ یہ سمجھ کر کاغذی کرنسی قبول کرنے لگے کہ اس کے بدلے جب چاہیں بینک سے سونے کے سکّے حاصل کر سکتے ہیں۔
:"کرنسی اور متبادل کرنسی الگ الگ چیزیں ہیں۔ ہم فی ایٹ کرنسی کو کرنسی کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں"