"ببر شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیمپلیٹ میں نیا پیرامیٹر, DOI: 10.1017/S0952836904005242. |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 39:
روایتی طور پر موجودہ دور میں ببر شیروں کی بارہ انواع پہچانی گئی ہیں اور اس پہچان کی بنیاد ببر شیروں کے سر اور گردن کے بالوں کی ظاہریت، جسامت اور ان کے جغرافیائی پھیلاؤ کو دیکھ کر کی گئی ہے۔ اصلاََ یہ تمام خصوصیات نہایت غیر اہم ہیں اور انفرادی طور پر اس میں کافی تبدیلی بھی نظر آتی ہے لہذا ان میں سے اکثریت کا مختلف نوع ہونا درست نہیں<ref name="zoos_encyclopedia">{{cite encyclopedia | last = Grisham | first= Jack | editor-first = Catherine E | editor-last = Bell |title=ببر شیر |encyclopedia=Encyclopedia of the World's Zoos |volume=2: G–P |year=2001 | publisher = Fitzroy Dearborn |location=Chofago |isbn=1-57958-174-9 |pages=733–39}}</ref>۔آج صرف ان کی آٹھ انواع کو ہی قبول کیا جاتا ہے<ref name="BurgerJ-Molecular-phylogeny">{{Cite journal | last1 = Burger | first1 = Joachim | year = 2004 | title = Molecular phylogeny of the extinct cave ببر شیر ''Panthera leo spelaea'' | journal = [[Molecular Phylogenetics and Evolution]] | pmid = 15012963 | volume = 30 | issue = 3 | pages = 841–49 | doi = 10.1016/j.ympev.2003.07.020 | url = http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%202004.pdf | type = fulltext | accessdate = 20 ستمبر 2007 | last3 = Loreille | first3 = Odile | last4 = Hemmer | first4 = Helmut | last5 = Eriksson | first5 = Torsten | last6 = Götherström | first6 = Anders | last7 = Hiller | first7 = Jennifer | last8 = Collins | first8 = Matthew J. | last9 = Wess | first9 = Timothy | last2 = Rosendahl | first2 = Wilfried | last10 = Alt | first10 = Kurt W. | archiveurl = https://web.archive.org/web/20110809211225/http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%202004.pdf | archivedate = 2011-08-09 | url-status = dead }}</ref><ref name="CG" />، اگرچہ ان میں سے بھی ایک کیپ ببر شیر جسے پہلے پینتھرا لیو میلنکیاٹا کہا جاتا تھا غالبا غیر حتمی ہے<ref name="CG" />۔حتیٰ کہ باقی سات انواع بھی غیر یقینی ہو سکتے ہیں۔جبکہ ایشائی ببر شیروں کو بطور نوع قبول کیا جا سکتا ہے، افریقی ببرشیروں کے انتظامی تعلق کو اب بھی مکمل طور پر حل نہیں کیا جا سکا ہے۔ مائیٹو کونڈریائی فرق کی بنیاد کچھ جدید مطالعوں میں افریقی شیروں کے فرق کے لیے سب سے مستند حوالہ ہے، اس کے مطابق تما م ذیلی صحارا کے شیر بعض اوقات ایک ہی نوع تصور کیے جاتے ہیں، بہرحال ایک جدید تحقیق کے مطابق مغربی اور وسطی افریقہ کے شیر جنوبی اور مشرقی افریقی ببر شیروں سے جینیاتی طور پر مختلف ہیں۔اس مطالعہ کے مطابق مغربی افریقہ کے ببر شیر جنوبی اور مشرقی ببر شیروں کے مقابل ایشائی ببر شیروں کے زیادہ قریب ہیں۔امکان ہے کہ پیلسٹوسین کے آخری ادوار میں مغربی اور وسطی افریقہ میں افریقی ببر شیر ناپید ہو گئے ہوں اور ان کی جگہ بعد میں ایشیائی ببر شیروں نے لے لی ہو۔<ref>{{Cite journal | last1 = Bertola | year = 2011 | title = Genetic diversity, evolutionary history and implications for conservation of the ببر شیر (''Panthera leo'') in West and Central Africa | journal = Journal of Biogeography | volume = 38 | issue = 7 | pages = 1356–67 | doi = 10.1111/j.1365-2699.2011.02500.x | first1 = L. D. | last3 = Vrieling | first3 = K. | last4 = Uit De Weerd | first4 = D. R. | last5 = York | first5 = D. S. | last6 = Bauer | first6 = H. | last7 = Prins | first7 = H. H. T. | last8 = Funston | first8 = P. J. | last9 = Udo De Haes | first9 = H. A. | last2 = Van Hooft | first2 = W. F. | last10 = Leirs | first10 = H. | last11 = Van Haeringen | first11 = W. A. | last12 = Sogbohossou | first12 = E. | last13 = Tumenta | first13 = P. N. | last14 = De Iongh | first14 = H. H.}}</ref>
پچھلے مطالعات جن میں زیادہ توجہ جنوبی اور مشرقی افریقی ببر شیروں کو دی گئی تھی کے بنیاد پر انھیں دو اہم قبیلوں میں بانٹا جا سکتا ہے : ایک کو [[مشرقی افریقی دراڑ|گریٹ رفٹ ویلی]] اور دوسرے کو مشرقی علاقوں میں رکھا گیا ہے۔ مشرقی [[کینیا]] کے علاقے [[تساو]] میں موجود ببر شیر [[ٹرانسوال ببر شیر|ٹرانسوال]] (جنوبی افریقہ) کے کے ببر شیروں سے جینیاتی طور پر قریب ہیں اور یہ قربت مغربی [[کینیا]] کے علاقے ایبرڈیر خطے کے ببر شیروں کے مقابلے میں بھی زیادہ ہے<ref name="Dubach et al.، 2005">{{Cite journal |last=Dubach | first =Jean|date=جنوری 2005 |title = Molecular genetic variation across the southern and eastern geographic ranges of the African ببر شیر، ''Panthera leo'' |journal= Conservation Genetics | volume =6 |issue=1 |pages=15–24 |doi = 10.1007/s10592-004-7729-6|display-authors=etal}}</ref>۔ایک اور تحقیق کے مطابق شیروں کی تیں اہم اقسام ہیں ایک شمال افریقی و ایشیائی، دوسری جنوبی افریقی اور تیسری وسطی افریقی۔ <ref>{{Cite journal |last1=Barnett |first1=Ross |last2=Yamaguchi |first2=Nobuyuki |last3=Barnes |first3=Ian |last4=Cooper |first4=Alan |year=2006 |title=The origin, current diversity and future conservation of the modern ببر شیر (''Panthera leo'') |journal=Proceedings of the Royal Society B: Biological Sciences |pmid=16901830 |volume=273 |issue=1598 |pmc=1635511 |pages=2119–25 |doi=10.1098/rspb.2006.3555 |url=http://www.adelaide.edu.au/acad/publications/papers/Barnett%20PRS%20ببر شیرs.pdf |format=PDF |accessdate=4 ستمبر 2007 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20070808182526/http://www.adelaide.edu.au/acad/publications/papers/Barnett%20PRS%20%D8%A8%D8%A8%D8%B1 |archivedate=2007-08-08 |url-status=dead }}</ref> پر کرسچئینسن کہتے ہیں کہ انھوں نے ببر شیروں کی کھوپڑی کی ظاہریت کے مطابق ببر شیروں کے کئی انواع کا پتہ لگایا جن میں کروگری، نیوبیکا، پرسیکا اور سینیگالینیسس شامل تھے جبکہ بلیینبرگی کی سینیگالینیسس اور کروگری سے مماثلت تھی۔ ایشیائی ببر شیر سب سے زیادہ قابل امتیاز ہیں اور کیپ ببر شیر کی خصوصیات پی۔ایل۔ پرسیکا کے قریب ہیں بنسبت دیگر ذیلی صحارائی شیروں کے۔ انھوں نے ببر شیروں کے 58 کھوپڑیوں کا تین یورپی عجائب گھروں میں مطالعہ کیا۔ <ref name=christiansen08>{{Cite journal |last=Christiansen |first=Per | year = 2008 |title=On the distinctiveness of the Cape ببر شیر (''Panthera leo melanochaita'' Smith, 1842)، and a possible new specimen from the Zoological Museum, Copenhagen | journal= Mammalian Biology | volume = 73 | issue = 1 | pages = 58–65 |doi = 10.1016/j.mambio.2007.06.003}}</ref> موجودہ جینیاتی مطالعات کی بنیاد پر آئی یو سی این ایس ایس کی کیٹ کلاسیفیکیشن ٹاسک فورس نے اپنی ماہرین کی مدد سے تمام ایشیائی ببر شیروں اور وسطی، شمالی افریقی ببر شیروں کو ذیلی نوع لیو لیو اور جنوبی مشرقی افریقہ میں پائے جانے والے ببر شیروں کو پینتھرا لیو میلنچیاٹا میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ <ref>{{cite web|title=IUCN Cat Specialist Group|url=http://www.catsg.org/index.php?id=108|access-date=2016-01-28|archive-date=2019-03-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20190327090743/http://www.catsg.org/index.php?id=108|url-status=dead}}</ref> امریکی کی آبی حیات اور [[جنگلی حیات]] کے سرکاری ادارے نے اس نئی درجہ بندی کو " سائنسی اور اقتصادی طور پر بہترین" کہہ کر ان دو ذیلی نوع کو معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست میں ڈالا ہے۔ <ref>{{cite journal |date=دسمبر 23, 2015 |title=Endangered and Threatened Wildlife and Plants; Listing Two ببر شیر Subspecies |url=https://www.gpo.gov/fdsys/pkg/FR-2015-12-23/pdf/2015-31958.pdf |journal=[[Federal Register]] |publisher=[[وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا]] |id=80 FR 79999 |access-date=دسمبر 26, 2015}}</ref>
چڑیا گھروں میں رکھے جانے والے ببر شیروں کی اکثریت دوغلی نوع کی ہیں۔ تقریباً ستتر فیصد انسانی تحویل میں موجود شیروں کی انواع عالمی نظام معلومات نوع کے مطابق نا معلوم ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ان کے مطابق ان میں سے بعض انواع جنگلی طور پر ناپید بھی ہو چکے ہیں اس لیے ان کے جینیاتی معلومات کو محفوظ رکھنا ببر شیروں کی جینیاتی اختلافات کو جاننے کے لیے اہم ہے<ref name="CG" />۔اس بات پر غالبا یقین کیا جاتا ہے کہ 19 ویں صدی کے وسط سے قبل یورپ میں لائے گئے ببر شیر بربر کے ببر شیر تھے جو شمالی افریقہ سے تعلق رکھتے تھے یا کیپ کے علاقے کے تھے۔<ref>{{cite journal | last1 = Barnett | first1 = Ross | last2 = Yamaguchi | first2 = Nobuyuki | last3 = Shapiro | first3 = Beth | last4 = Nijman | first4 = Vincent | year = 2007 | title = Using ancient DNA techniques to identify the origin of unprovenanced museum specimens, as illustrated by the identification of a 19th century ببر شیر from Amsterdam | url = http://dpc.uba.uva.nl/cgi/t/text/get-pdf?c=ctz;idno=7602a02 | journal = Contributions to Zoology | volume = 76 | issue = 2 | pages = 87–94 | access-date = 2016-01-29 | archive-date = 2011-05-22 | archive-url = https://web.archive.org/web/20110522041326/http://dpc.uba.uva.nl/cgi/t/text/get-pdf?c=ctz;idno=7602a02 | url-status = dead }}</ref>
سطر 181:
ببر شیر اور لگڑ بگڑ ایک ہی [[ماحولیاتی نچ]] میں رہتے ہیں یعنی وہ ایک یہی علاقے میں رہنے کے سبب ایک ہی شکار حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کرتے ہیں۔ تحقیق کرنے سے پتا چلا کہ 58 فیصد شکار میں ان دونوں کا آمنا سامنا ہوتا ہے۔ <ref name="prey">{{Cite journal | url = http://www.zbs.bialowieza.pl/g2/pdf/1598.pdf | format = PDF | title = Prey preferences of the spotted hyaena (''Crocuta crocuta'') and degree of dietary overlap with the ببر شیر (''Panthera leo'') | last = Hayward | first = Matt W. | journal = Journal of Zoology | year = 2006 | volume = 270 | pages = 606–14 | doi = 10.1111/j.1469-7998.2006.00183 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225033155/http://www.zbs.bialowieza.pl/g2/pdf/1598.pdf%20 | archivedate = 2018-12-25 | access-date = 2016-01-30 | url-status = live }}</ref> ببر شیر بالعموم لگڑ بگڑ کو اس وقت تک نظر انداز کرتے ہیں جب تک وہ انھیں جانی نقصان یا تنگ نہ کریں جبکہ لگڑبگڑ شیروں کی موجودگی پر رد عمل دکھاتے ہیں بھلے ہی خوراک کا جھگڑا ہو یا نہ ہو۔ نگورنگورو گڑھے کے علاقے میں ببر شیر اکثر لگڑ بگھوں سے ان کا شکار ہتھیا لیتے ہیں اس طرح لگڑبگھوں کو اپنے شکار کرنے کی تعداد بڑھانی پڑتی ہے۔ <ref name="Kruuk21">{{Cite book |chapter = Interactions between Hyenas and other Carnivorous Animals | first = Hans | last = Kruuk | title = The Spotted Hyena: A Study of Predation and Social Behaviour |url = https://archive.org/details/spottedhyenastud0000kruu | publisher = The University of Chicago Press | place = Chicago | year = 1972|isbn=0-226-45508-4}}</ref> اس کے برعکس [[بوٹسوانا کوبی قومی پارک]] میں لگڑ بگڑ شیروں کی طاقت کو چیلنج کرتے ہیں وہاں لگڑ بگڑ اپنی خوراک کا 63 فیصد ببر شیروں کی خوراک سے چراتے ہیں۔ <ref name="Conservation">{{Cite book | title = Carnivore Conservation |edition=1 |editor1-first=John L. |editor1-last=Gittleman |editor2-first=Stephan M. |editor2-last=Funk |editor3-first=David W. |editor3-last=Macdonald |editor4-first=Robert K. |editor4-last=Wayne| publisher = Cambridge University Press | year = 2001|isbn=978-0-521-66232-1}}</ref> ایسے مواقع پر لگڑ بگڑ ببر شیروں سے 30 تا 100 میٹر کے فاصلے پر ببرشیر کو شکار کے ختم کرنے تک دیکھتے ہوئے کھڑے رہتے ہیں، <ref name="schaller272">[[#Schaller|Schaller]]، p. 272.</ref> لیکن وہ ہوشیاری اس دعوت میں بھی حصہ نکال لیتے ہیں اور بعض اوقات وہ شیروں کو بھی شکار سے بھگا دیتے ہیں۔ یہ دونوں نوع ایک دوسرے پر بھی بنا کسی ظاہری وجہ کے حملہ کر سکتے ہیں۔ <ref name="schaller273">[[#Schaller|Schaller]]، pp. 273–274.</ref><ref name="enemies">{{cite video|people=Joubert, Dereck and Joubert, Beverley|title= Eternal Enemies: ببر شیرs and Hyenas |medium=[[ڈی وی ڈی]] | publisher = [[National Geographic Channel|National Geographic]]|year= 1992}}</ref> ایٹوشا میں لگڑبگڑ کی موت کا 71 فیصد کا سبب ببر شیر ہیں۔ لگڑ بگڑ نے اپنے علاقوں میں ببر شیروں کی موجودگی کی وجہ سے خود میں تبدیلیاں قبول کر لی ہیں اور جب ببر شیر نمودار ہوتے ہیں تو یہ گروہ میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ <ref>{{Cite journal |title=Competitive interactions between spotted hyenas and ببر شیرs in the Etosha National Park, Namibia| last1 =Trinkel | first1 = Martina | last2 = Kastberger | first2 = Gerald |journal=African Journal of Ecology|volume=43|issue=3|year=2005|pages=220–24|doi = 10.1111/j.1365-2028.2005.00574.x}}</ref> ایک تجربے میں پہلے تحویل میں موجود دھبہ دار لگڑ بگڑ کا سامنا ببر شیر سے پہلی بار کروایا تو اس نے خاص رد عمل نہیں دکھایا لیکن بعد میں وہ ببر شیر کی بو سے ہی بے چین نظر آنے لگا۔ <ref name="Kruuk21" /> ببر شیر کے بڑے یال کو دیکھ کے ہی لگڑ بگڑ ان کا سامنا کم ہی کرتے ہیں نیز ببر شیر کے بڑے پنجوں کے سبب ببر شیر کا پلڑا بھاری رہتا ہے۔
ببر شیر اپنے سے چھوٹی بلیوں جیسے چیتا، تیندوں پر تسلط جماتا ہے اور ان کے بچوں حتیٰ کے بالغوں کو بھی موقع ملنے پر مار دیتا ہے نیز وہ ان کے شکار بھی ہتھیا لیتا ہے۔چیتا بالعموم اپنے شکار کو دوسرے جانوروں کے سبب کھونے کا امکان 50 فیصد رکھتا ہے۔<ref>{{Cite journal | last1 = O'Brien | first1 = Stephen J | last2 = Wildt | first2 = David E | last3 = Bush | first3 = Mitchell | year = 1986 | title = The Cheetah in Genetic Peril | format = PDF | journal = Scientific American | issue = 254 | pages = 68–76 | url = http://www.catsg.org/cheetah/05_library/5_3_publications/N_and_O/OBrien_et_al_1986_Cheetah_in_genetic_peril.pdf | access-date = 2016-01-30 | archive-date = 2018-09-30 | archive-url = https://web.archive.org/web/20180930022126/http://www.catsg.org/cheetah/05_library/5_3_publications/N_and_O/OBrien_et_al_1986_Cheetah_in_genetic_peril.pdf | url-status = dead }}</ref> چیتا مقابلے بازی سے کتراتا ہے اور دن کے مختلف اوقات میں شکار کرتا ہے وہ اپنے بچوں کو گھنی جھاڑیوں میں چھپا دیتا ہے۔ تیندوا بھی ایسے حربے استعمال کرتا ہے لیکن وہ ببر شیروں اور چیتوں کے بنسبت چھوٹے شکار پر گزارا کر کے فائدے میں رہتا ہے۔ تیندوا چیتے کے مقابلے میں درخت پر چڑھ لیتا ہے اور اپنے بچوں اور شکار کو ببر شیر کی پہنچ سے دور رکھتا ہے<ref name="Schaller293">[[#Schaller|Schaller]]، p. 293.</ref> اگرچہ بعض اوقات ببر شیرنیاں بھی درخت پر چڑھ کر اس کے شکار کو ہتھیا لیتے ہیں۔ اسی طرح ببر شیر افریقہ کے جنگلی کتوں پر بھی تسلط رکھتا ہے اور وہ ا س کا شکار ہتھیا لیتے ہیں نیز وہ ان کے جوان اور چھوٹے بچوں کو بھی مار دیتا ہے۔ جہاں ببر شیر ہوں وہاں جنگلی کتوں کی آبادی کم دیکھی جاتی ہے۔ <ref>{{cite journal | title = Conserving the African wild dog ''Lycaon pictus''۔ I. Diagnosing and treating causes of decline | last1 =Woodroffe | first1 = Rosie | last2 = Ginsberg | first2 = Joshua R |year=1999| journal =Oryx | volume = 33| pages =132–42|doi= 10.1046/j.1365-3008.1999.00052.x |issue=2}}</ref><!-- cites two previous refs --> اگرچہ ایک آدھ موقع پر ایسی خبریں سامنے آئی ہیں جس میں جنگلی کتوں نے بوڑھے اور زخمی ببر شیر کو مار دیا۔ <ref name=Pienaar1969 /><ref>[[#Schaller|Schaller]]، p. 188.</ref>
[[نیل مگرمچھ]] انسان کے بعد واحد جانور ہیں جو ببرشیروں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ ببر شیر اور مگرمچھ کے وزن کو جسامت کے مطابق یہ دونوں ہی اپنے شکار کو ایک دوسرے سے مقابلے میں گنوا سکتے ہیں۔ یہ ایک معلوم بات ہے کہ ببر شیروں نے مگرمچھ کو خشکی پر مارا ہو <ref>{{cite web | url = http://www.pbs.org/wgbh/nova/transcripts/2509crocs.html | title = Crocodiles! | publisher = PBS | work = Nova | type = transcript | date = 28 اپریل 1998 | accessdate = 21 نومبر 2010 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225033215/https://www.pbs.org/wgbh/nova/transcripts/2509crocs.html | archivedate = 2018-12-25 | url-status = live}}</ref> جبکہ دوسری صورت یعنی پانی میں ببر شیر ہی مار کھا سکتا ہے اور مگر مچھ کے پیٹ سے کئی دفعہ ببر شیر کے جبڑے ملے ہیں۔ <ref name="Guggisberg">{{Cite book | last = Guggisberg | first = Charles Albert Walter |url =https://books.google.com/?id=92NuQgAACAAJ| title = Crocodiles: Their Natural History, Folklore, and Conservation| year = 1972 | page = 195 | isbn = 0-7153-5272-5 | publisher = David & Charles | location = Newton Abbot}}</ref>
سطر 363:
{{Collier's Poster}}
* {{Commons-inline|Panthera leo|ببر شیر}}
* [http://www.catsg.org/index.php?id=108 Species portrait ببر شیر; IUCN/SSC Cat Specialist Group] {{wayback|url=http://www.catsg.org/index.php?id=108 |date=20190327090743 }}
* {{Cite journal | url = http://animaldiversity.ummz.umich.edu/site/accounts/information/Panthera_leo.html | title = Animal Diversity Web – ''Panthera leo'' (ببر شیر) | publisher = U Mich | archiveurl = https://web.archive.org/web/20190106002304/https://animaldiversity.org/site/accounts/information/Panthera_leo.html%20 | archivedate = 2019-01-06 | access-date = 2016-01-28 | url-status = live }}
* {{Cite journal | url = http://www.awf.org/content/wildlife/detail/ببر شیر | publisher = African Wildlife Foundation | title = ببر شیر | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225033113/https://www.awf.org/content/wildlife/detail/%D8%A8%D8%A8%D8%B1%20%D8%B4%DB%8C%D8%B1%20 | archivedate = 2018-12-25 | access-date = 2021-08-09 | url-status = live }}
|