"گرڈ کمپیوٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہوں \1 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 111:
طنابی ارتقاُ کی تیسری منزل پر پہنچ چکا ہے۔ [[جالی خدمات]] (Web Services) کے ارتقاُ نے طنابی خدمات (Grid Service) پر بہت اثر ڈالا ہے اور سال 2004 سے طنابی ڈھانچے کی بنیاد دراصل جالی خدماتی وسائل کے ایک جدید دستور پر اٹھائی گئی ہے۔<ref name="wsrf">Web Services Resource Framework http://ww.globus.org/wsrf{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
=== معیار بندی ===
[[عالمی طنایی تنظیم]] (<ref>http://www.ggf.org</ref> GGF) جس کا حال ہی میں صنعتی طنابی اتحاد (EGA) کے ساتھ ادغام ہوا ہے<ref>{{Cite web |url=http://www.ggf.org/Announcement/ggf_announce_merge.php |title=آرکائیو کاپی |access-date=2006-08-20 |archive-date=2024-12-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20241201001542/http://www.ggf.org/Announcement/ggf_announce_merge.php |url-status=dead }}</ref>
طنابی معیار بندی کے لیے مخصوص ادارہ ہے جو طنابی دساتیر کی معیار بندی جالی خدماتی دساتیر کے مطابق کر رہا ہے۔ اس ادغام سے ایک نئ تنظیم OGF وجود میں آئی ہے جو کھلی معیار بندی کی اصول پر طناب کو فروغ دے گی۔ GGF ابتدائی طور پر حلقہُ محقیقن کی نمائندگی کر رہا تھا جبکہ EGA کاروباری طبقہ اور طناب کے صنعتی استعمال کے فروغ کے لیے کام لر رہا تھا۔ ان دونوں تنظیموں کا ادغام اس بات کی دلیل ہے کہ طناب کا ثمر عام آدمی تک پہنچانے کے لیے ہونے والی سرگرمیوں کو تیز کر دیا گیا ہے۔
== برقیاتی طناب سے مماثلت ==
|