رینڈم ایکسس میموری

رینڈم رسائی میموری
نظرثانی بتاریخ 20:19، 9 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: left|thumb|تصادفی تقربی یادداشتہ کی مثال. تصادفی تقربی یادداشتہ، ذخیرۂ شمارندی ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تصادفی تقربی یادداشتہ، ذخیرۂ شمارندی مواد کی ایک مثال ہے.آجکل یہ مختصر برقیاتی دور (Integrated Circuit) کی شکل اِختیار کرچکا ہے جس سے اِس میں موجود شمارِندی مواد تک بے ترتیبی کی حالت میں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے. چنانچہ لفظ بے ترتیبی (Random) اِس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مواد کے کسی بھی ٹکڑے تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کی جاسکتی ہے اِس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ آیا اِس ٹکڑے کا تعلق پچھلے موادی ٹکڑے سے ہے یا نہیں.
یہ عموماً [[طیران پذیر|طیران پذیر (Volatile) قسم کے یادداشتوں سے مربوط ہے (جیسا کہ |حرکی تصادفی تقربی یادداشتہ (Dynamic Random Access Memory)، جہاں معلومات اُس وقت ختم ہوجاتی ہیں جب بجلی کی فراہمی معطّل کردی جاتی ہے. یعنی اِس قسم کے یادداشتوں میں معلومات یا مواد اُس وقت تک ذخیرہ کیا جاسکتا ہے جب تک بجلی اُن کو فراہم کی جارہی ہو. تاہم، تصادفی تقربی یادداشتہ کی کئی اور اقسام بھی ہیں جیسا کہ رَوم (ROM) اور فلَیش یادداشتہ کی ایک قسم جسے نار فلَیش (NOR-Flash) کہاجاتا ہے.

تصادفی تقربی یادداشتہ کی مثال.