تائین توانائی

نظرثانی بتاریخ 17:48، 10 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ===برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی=== جب کوئی تیز رفتاری سے حرکت کرنے والا ذرّہ جی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی

جب کوئی تیز رفتاری سے حرکت کرنے والا ذرّہ جیسے برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آنون، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے.
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.