بخاری دباؤ

نظرثانی بتاریخ 19:57، 10 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر یا سالم) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.