بندرگاہ

نظرثانی بتاریخ 10:12، 13 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بندرگاہ'''، بحری جہازوں کو وصول کرنے اور کھیپ کو منتقل کرنے کی ایک سہولت ہے. [[Image:Karachi Port 3.jpg|thumb|کراچی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بندرگاہ، بحری جہازوں کو وصول کرنے اور کھیپ کو منتقل کرنے کی ایک سہولت ہے.

کراچی کی بندرگاہ

بندرگاہ عموماً بحر، سمندر، دریا یا جھیل کے کنارے واقع ہوتی ہے. بندرگاہوں پر کھیپ کے لئے ضروری ساز و سامان اور آلات موجود ہوتے ہیں.