منطق ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں دُرست نتائج (اِستنتاجInference) اور دلائل کے اُصولوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے. منطق میں بیانات اور مناظرات کی تحقیق و درجہ بندی کی جاتی ہے.