عالمی جہازرانی سیارچی نظام

نظرثانی بتاریخ 13:59، 7 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''عالمی سیارچی مقام شناسی نظام'''، '''سیارچی مقامشناسی نظامات''' کی ایک کُلّی اِصطلاح ہے. یہ نظامات آزا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عالمی سیارچی مقام شناسی نظام، سیارچی مقامشناسی نظامات کی ایک کُلّی اِصطلاح ہے. یہ نظامات آزادانہ ارضی-خلائی مقام گیری کو عالمی سرپوشی کے ساتھ مہیّا کرتے ہیں.
یہ نظامات کئی سیارچوں پر مشتمل ہوتے ہیں جو ایسے اِشارات کی ترسیل کرتے ہیں جس کے ذریعے چھوٹے برقی گیرندہ اپنے مقام، رفتار اور سمت کا تعین کرتے ہیں.

2007ء تک، ریاست ہائے متحدّہ امریکہ کا نائیوسٹار عالمی مقام گیری نظام واحد مکمل فعلی عالمی سیارچی مقام شناسی نظام ہے. رُوس کا گلوناس ابھی مکمل فعلی حالت میں نہیں ہے. یورپی اِتحاد کا گلیلیو عالمی مقام گیری نظام ابھی اِبتدائی مراحل میں ہے اور 2013ء تک زیرِ عمل ہونے کو ہے. چین کا کمپاس مقامشناسی نظام ابھی اِرتقائی مراحل میں ہے. بھارت کا بھارتی علاقائی سیارچی مقام شناسی نظام (IRNSS) بھی 2012ء تک مکمل فعال ہونے کو ہے.